اور اللہ نے تم میں سے بعض کو بعض پر رزق میں فوقیت بخشی ہے، پس وہ لوگ جنھیں فوقیت دی گئی ہے کسی صورت اپنا رزق ان (غلاموں) پر لوٹانے والے نہیں جن کے مالک ان کے دائیں ہاتھ ہیں کہ وہ اس میں برابر ہو جائیں، تو کیا وہ اللہ کی نعمت کا انکار کرتے ہیں۔[71]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاللّٰہُ
فَضَّلَ
بَعۡضَکُمۡ
عَلٰی بَعۡضٍ
فِی الرِّزۡقِ
فَمَا
الَّذِیۡنَ
فُضِّلُوۡا
بِرَآدِّیۡ
رِزۡقِہِمۡ
عَلٰی
مَا
مَلَکَتۡ
اَیۡمَانُہُمۡ
فَہُمۡ
فِیۡہِ
سَوَآءٌ
اَفَبِنِعۡمَۃِ
اللّٰہِ
یَجۡحَدُوۡنَ
اور اللہ تعالی نے
فضیلت دی
تمہا رے بعض کو
بعض پر
رزق میں
تو نہیں
وہ لوگ جو
فضیلت دیئے گئے
لوٹانے والے
رزق اپنا
اوپر
ان کے جو
مالک ہوئے
دائیں ہاتھ ان کے
تو وہ
اس میں
یکساں / برابر
کیا پھر نعمت کا
اللہ کی
وہ انکار کرتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاللّٰہُ
فَضَّلَ
بَعۡضَکُمۡ
عَلٰی بَعۡضٍ
فِی الرِّزۡقِ
فَمَا
الَّذِیۡنَ
فُضِّلُوۡا
بِرَآدِّیۡ
رِزۡقِہِمۡ
عَلٰی
مَا
مَلَکَتۡ
اَیۡمَانُہُمۡ
فَہُمۡ
فِیۡہِ
سَوَآءٌ
اَفَبِنِعۡمَۃِ
اللّٰہِ
یَجۡحَدُوۡنَ
اور اللہ تعالیٰ نے
فضیلت دی ہے
تم میں سے بعض کو
بعض پر
رزق میں
تو نہیں ہے
جن لوگوں کو
فضیلت دی گئی
لوٹا دینے والے
اپنا رزق
اوپر
ان کے جو
مالک ہیں
ان کے دائیں ہاتھ
پھر وہ
اس میں
برابر ہو جائیں
تو کیا نعمت کا
اللہ تعالیٰ کی
وہ انکار کرتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاللّٰهُ
فَضَّلَ
بَعْضَكُمْ
عَلٰي
بَعْضٍ
فِي
الرِّزْقِ
فَمَا
الَّذِيْنَ
فُضِّلُوْا
بِرَآدِّيْ
رِزْقِهِمْ
عَلٰي
مَا مَلَكَتْ
اَيْمَانُهُمْ
فَهُمْ
فِيْهِ
سَوَآءٌ
اَفَبِنِعْمَةِ
اللّٰهِ
يَجْحَدُوْنَ
اور اللہ
فضیلت دی
تم میں سے بعض
پر
بعض
میں
رزق
پس نہیں
وہ لوگ جو
فضیلت دئیے گئے
لوٹا دینے والے
اپنا رزق
پر۔ کو
جو مالک ہوئے
ان کے ہاتھ
پس وہ
اس میں
برابر
پس۔ کیا۔ نعمت سے
اللہ
وہ انکار کرتے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]