🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الإسراء/بني اسرائيل
لَا تَجۡعَلۡ مَعَ اللّٰہِ اِلٰـہًا اٰخَرَ فَتَقۡعُدَ مَذۡمُوۡمًا مَّخۡذُوۡلًا ﴿٪۲۲﴾
اللہ کے ساتھ کوئی دوسرا معبود مت بنا، ورنہ مذمت کیا ہوا، بے یارومددگار ہوکر بیٹھا رہے گا۔[22]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
لَا
(Do) not
تَجْعَلْ
ج ع ل
make
جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
مَعَ
with
اللَّهِ
أ ل ه
Allah
إِلَهًا
أ ل ه
god
آخَرَ
أ خ ر
another
آخرة:مرنے کے بعد جو دائمی زندگی حاصل ہو گی۔
مترادفات Quran Mutaradif words.آخرة،
فَتَقْعُدَ
ق ع د
lest you will sit
قَعَدَ:بہت وسیع مفہوم میں مستعمل ہے (لغت اضداد سے ہے) بمعنی بیٹھنا ، بیٹھ رہنا ، ہو بیٹھنا وغیرہ ، کام چھوڑ دینا ، تیار ہونا ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَلَسَ، قَعَدَ، جَثَا،
مَذْمُومًا
ذ م م
disgraced
ذَمَّ:عیب گیری کر کے کسی کی بےعزتی کرنا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.ذَمَّ، عَتَبَ، لَامَ (لوم)، سَبَّ، ثَرَّبَ،
مَخْذُولًا
خ ذ ل
forsaken