🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الإسراء/بني اسرائيل
یَوۡمَ یَدۡعُوۡکُمۡ فَتَسۡتَجِیۡبُوۡنَ بِحَمۡدِہٖ وَ تَظُنُّوۡنَ اِنۡ لَّبِثۡتُمۡ اِلَّا قَلِیۡلًا ﴿٪۵۲﴾
جس دن وہ تمھیں بلائے گا تو تم اس کی تعریف کرتے ہوئے چلے آؤ گے اور سمجھو گے کہ تم نہیں رہے مگر تھوڑا۔[52]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
يَوْمَ
ي و م
(On) the Day
يَدْعُوكُمْ
د ع و
He will call you
فَتَسْتَجِيبُونَ
ج و ب
and you will respond
اِسْتَجَابَ:حکم قبول کرنا اور اس پر عمل کرنا ، مان لینا اور یہ بڑے سے بھی ممکن ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.تَبَعَ، اِقْتَدَ(قدو)، اُسْوَة (اسو)، اَطَاعَ، اِسْتَجَابَ، اْسْلَمَ، قَنَتَ، ذَعَنَ،
بِحَمْدِهِ
ح م د
with His Praise
وَتَظُنُّونَ
ظ ن ن
and you will think
إِنْ
not
لَبِثْتُمْ
ل ب ث
you had remained
إِلَّا
except
قَلِيلًا
ق ل ل
a little (while)
اَقَلَ:بادلوں کا بوجھ معمولی سمجھ کر اٹھانے کے لیے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.حَمَلَ، نَاء، وَزَرَ، اَثَارَ، اَقَلَ، بَعَثَ، اَنْشَرَ، اَنْشَزَ، اِلْتَقَطَ، لَقَحَ،