اور بلاشبہ یقینا ہم نے آدم کی اولاد کو بہت عزت بخشی اور انھیں خشکی اور سمندر میں سوار کیا اور انھیں پاکیزہ چیزوں سے رزق دیا اور ہم نے جو مخلوق پیدا کی اس میں سے بہت سوں پر انھیں فضیلت دی، بڑی فضیلت دینا۔[70]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡ
کَرَّمۡنَا
بَنِیۡۤ اٰدَمَ
وَحَمَلۡنٰہُمۡ
فِی الۡبَرِّ
وَالۡبَحۡرِ
وَ رَزَقۡنٰہُمۡ
مِّنَ الطَّیِّبٰتِ
وَفَضَّلۡنٰہُمۡ
عَلٰی کَثِیۡرٍ
مِّمَّنۡ
خَلَقۡنَا
تَفۡضِیۡلًا
اور البتہ تحقیق
عزت دی ہم نے
بنی آدم کو
اور سوار کیا ہم نے انہیں
خشکی میں
اور سمندر میں
اور رزق دیا ہم نے انہیں
پاکیزہ چیزوں میں سے
اور فضیلت دی ہم نے انہیں
کثیر تعداد پر
ان میں سے جو
پیدا کئے ہم نے
بڑی فضیلت دینا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡ
کَرَّمۡنَا
بَنِیۡۤ اٰدَمَ
وَحَمَلۡنٰہُمۡ
فِی الۡبَرِّ
وَالۡبَحۡرِ
وَ رَزَقۡنٰہُمۡ
مِّنَ الطَّیِّبٰتِ
وَفَضَّلۡنٰہُمۡ
عَلٰی کَثِیۡرٍ
مِّمَّنۡ
خَلَقۡنَا
تَفۡضِیۡلًا
اور بلا شبہ یقیناً
عزت دی ہم نے
اولادِ آدم کو
اور سوار کیا ہم نے انہیں
خشکی میں
اور سمندر میں
اور رزق دیا ہم نے ان کو
پاکیزہ چیزوں سے
اور فضیلت دی ہم نے ان کو
بہت سوں پر
ان میں سے جن کو
پیدا کیا ہم نے
بڑی فضیلت دینا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَقَدْ
كَرَّمْنَا
بَنِيْٓ اٰدَمَ
وَحَمَلْنٰهُمْ
فِي الْبَرِّ
وَالْبَحْرِ
وَرَزَقْنٰهُمْ
مِّنَ
الطَّيِّبٰتِ
وَفَضَّلْنٰهُمْ
عَلٰي
كَثِيْرٍ
مِّمَّنْ خَلَقْنَا
تَفْضِيْلًا
اور تحقیق
ہم نے عزت بخشی
اولاد آدم
اور ہم نے انہیں سواری دی
خشی میں
اور دریا
اور ہم نے انہیں رزق دیا
سے
پاکیزہ چیزیں
اور ہم نے اہنیں فضیلت دی
پر
بہت سی
اس سے جو ہم نے پیدا کیا (اپنی مخلوق)
بڑائی دیکر
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]