اور ہم رسولوں کو نہیں بھیجتے مگر خوش خبری دینے والے اور ڈرانے والے اور وہ لوگ جنھوں نے کفر کیا، باطل کو لے کر جھگڑا کرتے ہیں، تاکہ اس کے ساتھ حق کو پھسلا دیں اور انھوں نے میری آیات کو اور ان چیزوں کو جن سے انھیں ڈرایا گیا، مذاق بنا لیا۔[56]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَا
نُرۡسِلُ
الۡمُرۡسَلِیۡنَ
اِلَّا
مُبَشِّرِیۡنَ
وَمُنۡذِرِیۡنَ
وَیُجَادِلُ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
بِالۡبَاطِلِ
لِیُدۡحِضُوۡا
بِہِ
الۡحَقَّ
وَاتَّخَذُوۡۤا
اٰیٰتِیۡ
وَمَاۤ
اُنۡذِرُوۡا
ہُزُوًا
اور نہیں
ہم بھیجتے
رسولوں کو
مگر
خوش خبری دینے والے
اور ڈرانے والے بنا کر
اور جھگڑتے ہیں
وہ لوگ جنہوں نے
کفر کیا
ساتھ باطل کے
تا کہ وہ پھسلا دیں
ساتھ اس کے
حق کو
اور انہوں نے بنالیا
میری آیات کو
اور جس سے
وہ ڈرائے گئے
مذاق
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَا نُرۡسِلُ
الۡمُرۡسَلِیۡنَ
اِلَّا
مُبَشِّرِیۡنَ
وَمُنۡذِرِیۡنَ
وَیُجَادِلُ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
بِالۡبَاطِلِ
لِیُدۡحِضُوۡا
بِہِ
الۡحَقَّ
وَاتَّخَذُوۡۤا
اٰیٰتِیۡ
وَمَاۤ
اُنۡذِرُوۡا
ہُزُوًا
اور نہیں ہم بھیجتے
رسولوں کو
مگر
خوش خبری دینے والے
اور ڈرانے والے
اور جھگڑا کرتے ہیں وہ
لوگ جنہوں نے
کفر کیا
باطل کے ساتھ
تاکہ وہ نیچا دکھائیں
اس کے ذریعے
حق کو
اور انہوں نے بنایا ہے
میری آیات کا
اور جن سے
انہیں تنبیہ کی گئی
مذاق
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمَا نُرْسِلُ
الْمُرْسَلِيْنَ
اِلَّا مُبَشِّرِيْنَ
وَمُنْذِرِيْنَ
وَيُجَادِلُ
الَّذِيْنَ كَفَرُوْا
بِالْبَاطِلِ
لِيُدْحِضُوْا
بِهِ
الْحَقَّ
وَاتَّخَذُوْٓا
اٰيٰتِيْ
وَمَآ
اُنْذِرُوْا
هُزُوًا
اور ہم نہیں بھیجتے
رسول (جمع)
مگر خوشخبری دینے والے
اور ڈر سنانے والے
اور جھگڑا کرتے ہیں
وہ جنہوں نے کفر کیا (کافر)
ناحق (کی باتوں) سے
تاکہ وہ پھسلا دیں
اس سے
حق
اور انہوں نے بنایا
میری آیات
اور جو۔ جس
وہ ڈرائے گئے
مذاق
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]