🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة مريم
وَّ بَرًّۢا بِوَالِدَتِیۡ ۫ وَ لَمۡ یَجۡعَلۡنِیۡ جَبَّارًا شَقِیًّا ﴿۳۲﴾
اور اپنی والدہ کے ساتھ اچھا سلوک کرنے والا (بنایا) اور مجھے سرکش، بدبخت نہیں بنایا۔[32]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَبَرًّا
ب ر ر
And dutiful
بِوَالِدَتِي
و ل د
to my mother
اَوْلَاد:اولاد بیٹے ، بیٹیاں، پوتے ، پوتیاں اور آگے تک۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَوْلَاد، اَسْبَاط، ذُرِّيَّة، عَقِب، نَسْل، حَفْدَة، اَھْل، اٰل،
وَالِدٌ:والد کا لفظ صرف باپ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.وَالِدٌ، اَبْ،
وَلِوَالِدَيْكَ:ماں باپ دونوں کے لیے والدین کا لفظ آئے گا۔
وَلِیْدٌ ، مَوْلُوْدٌ ، وَلَدٌ:آٹھ دس سال کی عمر تک کا بچہ والد کی طرف نسبت کے لحاظ سے ہر عمر کا آدمی۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَجِنَّةٌ، وَلِیْدٌ ، مَوْلُوْدٌ ، وَلَدٌ، طِفْلٌ، صَبِيٌّ، غُلَامٌ،
ولد ، ولید ، مولود:ہر وہ بچہ جسے ماں نے جنا وہ ولد بھی ہے ، ولید بھی اور مولود بھی۔
مترادفات Quran Mutaradif words.ولد ، ولید ، مولود،
وَلَمْ
and not
يَجْعَلْنِي
ج ع ل
He (has) made me
جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
جَبَّارًا
ج ب ر
insolent
شَقِيًّا
ش ق و
unblessed
شِقْوَة:بدبختی اور سختی کا دور ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.شِقْوَة، نَحُوْسَة، طَائِر، شَئُوْم، حُسُوْم،
شَقِیًّا:تمام بھلائی کی باتوں سے بے نصیبی کے لیے آیا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.مَحْرُوْم، شَقِیًّا،