لَقَدۡ جِئۡتُمۡ شَیۡئًا اِدًّا ﴿ۙ۸۹﴾
بلاشبہ یقینا تم ایک بہت بھاری بات کو آئے ہو۔[89]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
لَقَدْ
|
Verily |
جِئْتُمْ ج ي أ |
you have put forth جَاء:جَاء کا استعمال عام ہے اور واقع شدہ امر کے لئے استعمال ہوتا ہے۔ مترادفات .جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
|
|
شَيْئًا ش ي أ |
a thing |
إِدًّا أ د د |
atrocious |