اَنۡ دَعَوۡا لِلرَّحۡمٰنِ وَلَدًا ﴿ۚ۹۱﴾
کہ انھوں نے رحمان کے لیے کسی اولاد کا دعویٰ کیا۔[91]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
أَنْ
|
That |
دَعَوْا د ع و |
they invoke |
لِلرَّحْمَنِ ر ح م |
to the Most Gracious |
وَلَدًا و ل د |
a son اَوْلَاد:اولاد بیٹے ، بیٹیاں، پوتے ، پوتیاں اور آگے تک۔ مترادفات .اَوْلَاد، اَسْبَاط، ذُرِّيَّة، عَقِب، نَسْل، حَفْدَة، اَھْل، اٰل،
| وَالِدٌ:والد کا لفظ صرف باپ کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ مترادفات .وَالِدٌ، اَبْ، وَلِوَالِدَيْكَ:ماں باپ دونوں کے لیے والدین کا لفظ آئے گا۔
| وَلِیْدٌ ، مَوْلُوْدٌ ، وَلَدٌ:آٹھ دس سال کی عمر تک کا بچہ والد کی طرف نسبت کے لحاظ سے ہر عمر کا آدمی۔ مترادفات .اَجِنَّةٌ، وَلِیْدٌ ، مَوْلُوْدٌ ، وَلَدٌ، طِفْلٌ، صَبِيٌّ، غُلَامٌ،
| ولد ، ولید ، مولود:ہر وہ بچہ جسے ماں نے جنا وہ ولد بھی ہے ، ولید بھی اور مولود بھی۔ مترادفات .ولد ، ولید ، مولود،
|
|