اِنَّ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ سَیَجۡعَلُ لَہُمُ الرَّحۡمٰنُ وُدًّا ﴿۹۶﴾
بے شک وہ لوگ جو ایمان لائے اور انھوں نے نیک عمل کیے عنقریب ان کے لیے رحمان عظیم محبت پیدا کر دے گا۔[96]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
إِنَّ
|
Indeed |
الَّذِينَ
|
those who |
آمَنُوا أ م ن |
believed |
وَعَمِلُوا ع م ل |
and did |
الصَّالِحَاتِ ص ل ح |
good deeds |
سَيَجْعَلُ ج ع ل |
will bestow جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔ مترادفات .جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
|
|
لَهُمُ
|
for them |
الرَّحْمَنُ ر ح م |
the Most Gracious |
وُدًّا و د د |
affection وَدَّ:کسی بھی چیز کی محبت اور آرزؤں کو کہتے ہیں نیز دیکھئے ”خواہش“۔ مترادفات .اَمَل، اُمْنِيَّة، وَدَّ،
|
|