اَلرَّحۡمٰنُ عَلَی الۡعَرۡشِ اسۡتَوٰی ﴿۵﴾
وہ بے حد رحم والا عرش پر بلند ہوا۔[5]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
الرَّحْمَنُ ر ح م |
The Most Gracious |
عَلَى
|
over |
الْعَرْشِ ع ر ش |
the Throne |
اسْتَوَى س و ي |
is established سواء ، سوي ، استوي:سوا حالت اور مقدار میں برابری اور مساوات کو کہتے ہیں۔ مترادفات .عدل، سواء ، سوي ، استوي،
|
|