🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة طه
مِنۡہَا خَلَقۡنٰکُمۡ وَ فِیۡہَا نُعِیۡدُکُمۡ وَ مِنۡہَا نُخۡرِجُکُمۡ تَارَۃً اُخۡرٰی ﴿۵۵﴾
اسی سے ہم نے تمھیں پیدا کیا اور اسی میں تمھیں لوٹائیں گے اور اسی سے تمھیں ایک اور بار نکالیں گے۔[55]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
مِنْهَا
From it
خَلَقْنَاكُمْ
خ ل ق
We created you
اختلق:جبکہ تھوڑی بہت حقیقت باقی سب فسانہ ہو جو جھوٹی بات جو سچی معلوم ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.خرص، اختلق، افتراء، تقول،
وَفِيهَا
and in it
نُعِيدُكُمْ
ع و د
We will return you
وَمِنْهَا
and from it
نُخْرِجُكُمْ
خ ر ج
We will bring you out
تَارَةً
ت و ر
time
تَارَةً:کبھی پھر وہ کام یا اس جیسا کام کرنا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.مَرَّةً، كَرَّةً، تَارَةً،
أُخْرَى
أ خ ر
another
آخرة:مرنے کے بعد جو دائمی زندگی حاصل ہو گی۔
مترادفات Quran Mutaradif words.آخرة،