یٰبَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ قَدۡ اَنۡجَیۡنٰکُمۡ مِّنۡ عَدُوِّکُمۡ وَ وٰعَدۡنٰکُمۡ جَانِبَ الطُّوۡرِ الۡاَیۡمَنَ وَ نَزَّلۡنَا عَلَیۡکُمُ الۡمَنَّ وَ السَّلۡوٰی ﴿۸۰﴾
اے بنی اسرائیل! بے شک ہم نے تمھیں تمھارے دشمن سے نجات دی اور تمھیں پہاڑ کی دائیں جانب کا وعدہ دیا اور تم پر من اور سلویٰ اتارا۔[80]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
يَا بَنِي ب ن ي |
O Children of بَنٰی:عمارت وغیرہ بنانا ۔ مترادفات .جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
|
|
إِسْرَائِيلَ
|
Israel! |
قَدْ
|
Verily |
أَنْجَيْنَاكُمْ ن ج و |
We delivered you |
مِنْ
|
from |
عَدُوِّكُمْ ع د و |
your enemy |
وَوَاعَدْنَاكُمْ و ع د |
and We made a covenant with you |
جَانِبَ ج ن ب |
on (the) side جُنُب:جُنُب بمعنی اجنبی بھی اور ناپاک بھی مترادفات .نَکِر، عَجَبَ، جُنُب،
| جَنَبَ:کسی کو الگ کرکے کسی مصیبت سے دور رکھنا۔ مترادفات .فَرَقَ، فَتَقَ، عَزَلَ، جَنَبَ، مَازَ، زَیَّلَ،
| تَجَنَّبَ:کسی چیز سے الگ ہو کر دور چلے جانا تا کہ مصیبت سے نجات ہو۔ مترادفات .تَفَرَّقَ، اِعْتَزَلَ، تَجَنَّبَ، امتاز، خَلَا، خَلَصَ، فَصَلَ، اِنْبَذَ، تَزَیَّلَ، تَجَافي،
| جَنَبَ:کسی چیز سے دور لے جا کر بچانا۔ مترادفات .وَقٰی، مَنَعَ، حَجَزَ، اَحْصَنَ، جَنَبَ، عَصَمَ،
| اِجْتَنَبَ:کسی چیز یا کام سے دور رہ کر بچنا۔ مترادفات .اِتَّقٰي، تَحَصَّنَ، اِجْتَنَبَ، اِسْتَعْصَمَ، حَذَرَ، تَعَفُّف،
| جَانِب:قریبی سمت۔ مترادفات .جَانِب، طَرْف، وِجْھَة، شَطْر، تِلْقَائِی، قِبَل،
|
|
الطُّورِ ط و ر |
(of) the Mount |
الْأَيْمَنَ ي م ن |
the right اَیْمَن:ایسی خیر و برکت جو فطری طور پر ودیعت ہو، سعادت۔ مترادفات .مُبَارَك، تَبَارَك، اَیْمَن، طیّب، طوبٰي،
|
|
وَنَزَّلْنَا ن ز ل |
and We sent down نَزَلَ:نزل کا لفظ عام ہے ۔ تنزل ، وحی و احکامات الہی اور شیطانی القاء وغیرہ کے آتا ہے۔ مترادفات .نَزَلَ، حَلَّ، ھَبَطَ،
| اَنْزَل ، نَزَّلَ:کسی چیز کونیچے اتارنے کے لیے ہیں انزال یکبارگی اور تنزیل محض اتارنے کے لیے خواہ یکبارگی ہو یا بتدریج۔ مترادفات .اَنْزَل ، نَزَّلَ، اَحَلَّ، وَضَعَ، خَلَعَ،
|
|
عَلَيْكُمُ
|
to you |
الْمَنَّ م ن ن |
the Manna مَنَّ:کسی بڑے احسان کرنے کے لئے۔ مترادفات .فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
|
|
وَالسَّلْوَى س ل و |
and the quails |