حٰفِظُوۡا عَلَی الصَّلَوٰتِ وَ الصَّلٰوۃِ الۡوُسۡطٰی ٭ وَ قُوۡمُوۡا لِلّٰہِ قٰنِتِیۡنَ ﴿۲۳۸﴾
سب نمازوں کی حفاظت کرو اور درمیانی نماز کی اور اللہ کے لیے فرماں بردار ہو کر کھڑے رہو۔[238]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
حَافِظُوا ح ف ظ |
Guard strictly |
عَلَى
|
[on] |
الصَّلَوَاتِ ص ل و |
the prayers |
وَالصَّلَاةِ ص ل و |
and the prayer |
الْوُسْطَى و س ط |
[the] middle وَسَط:یہ زیادہ وسیع مفہوم میں استعمال ہوتا ہے بہت سی اشیاء کا درمیان بھی وسط ہے اور اعمال کے بھی اوساط ہیں۔ یہ لفظ سب پر حاوی ہے۔ مترادفات .قَصْد، وَسَط، تَقْوِیْم،
|
|
وَقُومُوا ق و م |
and stand up قَامَ:کسی بھی حالت کے بعد کھڑا ہونا عام ہے۔ مترادفات .اِنْبَعَثَ، نَشَرَ، نَشَزَ، قَامَ،
| تَقْوِیْم:تقویم ایک ہی چیز میں ہر پہلو سے اعتدال کو ملحوظ رکھنا۔ مترادفات .قَصْد، وَسَط، تَقْوِیْم،
| مَقَام:کھڑا ہونے یا قیام کرنے کی جگہ۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
لِلَّهِ أ ل ه |
for Allah |
قَانِتِينَ ق ن ت |
devoutly obedient قَنَتَ:عبادات میں ایسی اطاعت جس میں ہر حال میں عاجزیاور تذلل بھی ہو۔ مترادفات .تَبَعَ، اِقْتَدَ(قدو)، اُسْوَة (اسو)، اَطَاعَ، اِسْتَجَابَ، اْسْلَمَ، قَنَتَ، ذَعَنَ،
|
|