اور اپنے گھر والوں کو نماز کا حکم دے اور اس پر خوب پابند رہ، ہم تجھ سے کسی رزق کا مطالبہ نہیں کرتے، ہم ہی تجھے رزق دیں گے اور اچھا انجام تقویٰ کا ہے۔[132]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاۡمُرۡ
اَہۡلَکَ
بِالصَّلٰوۃِ
وَاصۡطَبِرۡ
عَلَیۡہَا
لَانَسۡـَٔلُکَ
رِزۡقًا
نَحۡنُ
نَرۡزُقُکَ
وَالۡعَاقِبَۃُ
لِلتَّقۡوٰی
اور حکم دیجیے
اپنے گھر والوں کو
نماز کا
اور قائم رہیے
اس پر
نہیں ہم سوال کرتے آپ سے
کسی رزق کا
ہم
ہم رزق دیتے ہیں آپ کو
اور (اچھا)انجام
تقوی والوں کے لیے ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاۡمُرۡ
اَہۡلَکَ
بِالصَّلٰوۃِ
وَاصۡطَبِرۡ
عَلَیۡہَا
لَانَسۡـَٔلُکَ
رِزۡقًا
نَحۡنُ
نَرۡزُقُکَ
وَالۡعَاقِبَۃُ
لِلتَّقۡوٰی
اور آپ حکم دیں
اپنے گھر والوں کو
نماز کا
اور آپ خوب پابند رہیں
اس پر
نہیں ہم مانگتے آپ سے
کوئی رزق
ہم ہی
رزق دیں گے آپ کو
اور آخری انجام
تقویٰ (والوں) کے لیے ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاْمُرْ
اَهْلَكَ
بِالصَّلٰوةِ
وَاصْطَبِرْ
عَلَيْهَا
لَا نَسْئَلُكَ
رِزْقًا
نَحْنُ
نَرْزُقُكَ
وَالْعَاقِبَةُ
لِلتَّقْوٰى
اور حکم دو تم
اپنے گھر والے
نماز کا
اور قائم رہو
اس پر
ہم تجھ سے نہیں مانگتے
رزق
ہم
تجھے رزق دیتے ہیں
اور انجام
اہل تقویٰ کے لیے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]