یہ رسول، ہم نے ان کے بعض کو بعض پر فضیلت دی، ان میں سے کچھ وہ ہیں جن سے اللہ نے کلام کیا اور ان کے بعض کو اس نے درجوں میں بلند کیا اور ہم نے عیسیٰ ابن مریم کو واضح نشانیاں دیں اور اسے پاک روح کے ساتھ قوت بخشی۔ اور اگر اللہ چاہتا تو جو لوگ ان کے بعد تھے آپس میں نہ لڑتے، اس کے بعد کہ ان کے پاس واضح نشانیاں آ چکیں اور لیکن انھوں نے اختلاف کیا تو ان میں سے کوئی تو وہ تھا جو ایمان لایا اور ان میں سے کوئی وہ تھا جس نے کفر کیا اور اگر اللہ چاہتا تو وہ آپس میں نہ لڑتے اور لیکن اللہ کرتا ہے جو چاہتا ہے۔[253]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
تِلۡکَ
الرُّسُلُ
فَضَّلۡنَا
بَعۡضَہُمۡ
عَلٰی بَعۡضٍ
مِنۡہُمۡ
مَّنۡ
کَلَّمَ
اللّٰہُ
وَرَفَعَ
بَعۡضَہُمۡ
دَرَجٰتٍ
وَاٰتَیۡنَا
عِیۡسَی
ابۡنَ مَرۡیَمَ
الۡبَیِّنٰتِ
وَاَیَّدۡنٰہُ
بِرُوۡحِ الۡقُدُسِ
وَلَوۡ
شَآءَ
اللّٰہُ
مَا
اقۡتَتَلَ
الَّذِیۡنَ
مِنۡۢ بَعۡدِہِمۡ
مِّنۡۢ بَعۡدِ
مَا
جَآءَتۡہُمُ
الۡبَیِّنٰتُ
وَلٰکِنِ
اخۡتَلَفُوۡا
فَمِنۡہُمۡ
مَّنۡ
اٰمَنَ
وَمِنۡہُمۡ
مَّنۡ
کَفَرَ
وَلَوۡ
شَآءَ
اللّٰہُ
مَا
اقۡتَتَلُوۡا
وَلٰکِنَّ
اللّٰہَ
یَفۡعَلُ
مَا
یُرِیۡدُ
یہ
رسول
فضیلت دی ہم نے
ان کے بعض کو
بعض پر
ان میں سے بعض (وہ ہیں)
جن سے
کلام کیا
اللہ نے
اور اس نے بلند کیا
ان کے بعض کو
درجات میں
اور دیں ہم نے
عیسیٰ
ابن مریم کو
واضح نشانیاں
اور قوت دی ہم نے اسے
ساتھ روح القدس کے
اور اگر
چاہتا
اللہ
نہ
باہم لڑتے
وہ جو
تھے ان کے بعد
بعد
اس کے جو
آگئیں ان کے پاس
واضح نشانیاں
اور لیکن
انہوں نے اختلاف کیا
تو ان میں سے کوئی ہے
جو
ایمان لایا
اور ان میں سے کوئی ہے
جس نے
کفر کیا
اور اگر
چاہتا
اللہ
نہ
وہ باہم لڑ تے
اور لیکن
اللہ تعالی
کرتا ہے
جو
وہ چاہتا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
تِلۡکَ
الرُّسُلُ
فَضَّلۡنَا
بَعۡضَہُمۡ
عَلٰی بَعۡضٍ
مِنۡہُمۡ
مَّنۡ
کَلَّمَ
اللّٰہُ
وَرَفَعَ
بَعۡضَہُمۡ
دَرَجٰتٍ
وَاٰتَیۡنَا
عِیۡسَی ابۡنَ مَرۡیَمَ
الۡبَیِّنٰتِ
وَاَیَّدۡنٰہُ
بِرُوۡحِ الۡقُدُسِ
وَلَوۡ
شَآءَ
اللّٰہُ
مَا
اقۡتَتَلَ
الَّذِیۡنَ
مِنۡۢ بَعۡدِہِمۡ
مِّنۡۢ بَعۡدِ
مَا
جَآءَتۡہُمُ
الۡبَیِّنٰتُ
وَلٰکِنِ
اخۡتَلَفُوۡا
فَمِنۡہُمۡ
مَّنۡ
اٰمَنَ
وَمِنۡہُمۡ
مَّنۡ
کَفَرَ
وَلَوۡ
شَآءَ
اللّٰہُ
مَا
اقۡتَتَلُوۡا
وَلٰکِنَّ
اللّٰہَ
یَفۡعَلُ
مَا
یُرِیۡدُ
یہ
سب رسول
فضیلت دی ہم نے
ان کے بعض کو
بعض پر
اُن میں سے کچھ ہیں
جن سے
کلام کیا
اللہ تعالیٰ نے
اور بلند کیا اس نے
اُن میں سے بعض کو
درجات میں
اور دیں ہم نے
عیسی ابن مریم ؑکو
واضح نشانیاں
اور قوت عطا کی ہم نے اُس کو
ساتھ روح پاک کے
اور اگر
چاہتا
اللہ تعالیٰ
نہ
آپس میں لڑتے
وہ لوگ جو
ان کے بعد تھے
بعد
اس کے
آئیں اُن کے پاس
واضح نشانیاں
لیکن
اختلاف کیا انہوں نے
تو ان میں سے کوئی تھا
جو
ایمان لایا
اور ان میں سے کوئی تھا
جس نے
کفر کیا
اور اگر
چاہتا
اللہ تعالیٰ
نہ
وہ آپس میں لڑتے
لیکن
اللہ تعالیٰ
وہ کرتا ہے
جو
وہ چاہتا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
تِلْكَ
الرُّسُلُ
فَضَّلْنَا
بَعْضَھُمْ
عَلٰي
بَعْضٍ
مِنْھُمْ
مَّنْ
كَلَّمَ
اللّٰهُ
وَرَفَعَ
بَعْضَھُمْ
دَرَجٰتٍ
وَاٰتَيْنَا
عِيْسَى
ابْنَ مَرْيَمَ
الْبَيِّنٰتِ
وَاَيَّدْنٰهُ
بِرُوْحِ الْقُدُسِ
وَلَوْ
شَآءَ اللّٰهُ
مَا
اقْتَتَلَ
الَّذِيْنَ
مِنْ بَعْدِ
ھِمْ
مِّنْ بَعْدِ
مَا جَآءَتْھُمُ
الْبَيِّنٰتُ
وَلٰكِنِ
اخْتَلَفُوْا
فَمِنْھُمْ
مَّنْ
اٰمَنَ
وَمِنْھُمْ
مَّنْ
كَفَرَ
وَلَوْ
شَآءَ اللّٰهُ
مَا اقْتَتَلُوْا
وَلٰكِنَّ
اللّٰهَ
يَفْعَلُ
مَا يُرِيْدُ
یہ
رسول (جمع)
ہم نے فضیلت دی
ان کے بعض
پر
بعض
ان سے
جس
کلام کیا
اللہ
اور بلند کیے
ان کے بعض
درجے
اور ہم نے دی
عیسیٰ
مریم کا بیٹا
کھلی نشانیاں
اور اس کی تائید کی ہم نے
روح القدس (جبرائیل) سے
اور اگر
چاہتا اللہ
نہ
باہم لڑتے
وہ جو
بعد
ان
بعد سے
جو (جب) آگئی ان کے پاس
کھلی نشانیاں
اور لیکن
انہوں نے اختلاف کیا
پھر ان سے
جو۔ کوئی
ایمان لایا
اور ان سے
کوئی کسی
کفر کیا
اور اگر
چاہتا اللہ
وہ باہم نہ لڑتے
اور لیکن
اللہ
کرتا ہے
جو وہ چاہتا ہے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]