لَکُمۡ فِیۡہَا مَنَافِعُ اِلٰۤی اَجَلٍ مُّسَمًّی ثُمَّ مَحِلُّہَاۤ اِلَی الۡبَیۡتِ الۡعَتِیۡقِ ﴿٪۳۳﴾
تمھارے لیے ان میں ایک مقرر وقت تک کئی فائدے ہیں، پھر ان کے حلال ہونے کی جگہ اس قدیم گھر کی طرف ہے۔[33]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
لَكُمْ
|
For you |
فِيهَا
|
therein |
مَنَافِعُ ن ف ع |
(are) benefits |
إِلَى
|
for |
أَجَلٍ أ ج ل |
a term |
مُسَمًّى س م و |
appointed سماء:سماء سے مراد محض بلندی بھی ہے اور وہ مخصوص اجسام بھی جن کا قرآن و احادیث میں ذکر ہے۔ مترادفات .سماء، فلك،
|
|
ثُمَّ
|
then |
مَحِلُّهَا ح ل ل |
their place of sacrifice حَلَّ:کسی مقام پر اترنے کے لیے ۔ مترادفات .نَزَلَ، حَلَّ، ھَبَطَ،
| اَحَلَّ:اَحَلَّ میں اتارنے کا عمل اترنے والے کے کسی عمل کے نتیجے میں ہوتا ہے۔ مترادفات .اَنْزَل ، نَزَّلَ، اَحَلَّ، وَضَعَ، خَلَعَ،
| حَلَائِل:حلال اور منکوحہ عورت یا بیوی ۔ مترادفات .زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
|
|
إِلَى
|
(is) at |
الْبَيْتِ ب ي ت |
the House |
الْعَتِيقِ ع ت ق |
the Ancient |