وہ لوگ کہ اگر ہم انھیں زمین میں اقتدار بخشیں تو وہ نماز قائم کریں گے اور زکوٰۃ دیں گے اور اچھے کام کا حکم دیں گے اور برے کام سے روکیں گے، اور تمام کاموں کا انجام اللہ ہی کے قبضہ میں ہے۔[41]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَّذِیۡنَ
اِنۡ
مَّکَّنّٰہُمۡ
فِی الۡاَرۡضِ
اَقَامُوا
الصَّلٰوۃَ
وَاٰتَوُا
الزَّکٰوۃَ
وَاَمَرُوۡا
بِالۡمَعۡرُوۡفِ
وَنَہَوۡا
عَنِ الۡمُنۡکَرِ
وَلِلّٰہِ
عَاقِبَۃُ
الۡاُمُوۡرِ
وہ لوگ جو
اگر
اقتدار دیں ہم انہیں
زمین میں
وہ قائم کریں
نماز
اور ادا کریں
زکؤۃ
اور وہ حکم دیں
نیکی کا
اور وہ روکیں
برائی سے
اور اللہ ہی کے لیے ہے
انجام
سب کاموں کا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَّذِیۡنَ
اِنۡ
مَّکَّنّٰہُمۡ
فِی الۡاَرۡضِ
اَقَامُوا
الصَّلٰوۃَ
وَاٰتَوُا
الزَّکٰوۃَ
وَاَمَرُوۡا
بِالۡمَعۡرُوۡفِ
وَنَہَوۡا
عَنِ الۡمُنۡکَرِ
وَلِلّٰہِ
عَاقِبَۃُ
الۡاُمُوۡرِ
وہ لوگ
اگر
اقتدار عطا کریں ہم اُن کو
زمین میں
وہ قائم کریں گے
نماز
اور وہ دیں گے
زکوٰۃ
اور وہ حکم دیں گے
معروف کا
اور وہ روکیں گے
منکرسے
اور اللہ تعالیٰ ہی کے اختیار میں ہے
انجام
سب کاموں کا
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَلَّذِيْنَ
اِنْ
مَّكَّنّٰهُمْ
فِي الْاَرْضِ
اَقَامُوا
الصَّلٰوةَ
وَاٰتَوُا
الزَّكٰوةَ
وَاَمَرُوْا
بِالْمَعْرُوْفِ
وَنَهَوْا
عَنِ الْمُنْكَرِ
وَلِلّٰهِ
عَاقِبَةُ
الْاُمُوْرِ
وہ لوگ جو
اگر
ہم دسترس دیں انہیں
زمین میں
وہ قائم کریں
نماز
اور ادا کریں
زکوۃ
اور حکم دیں
نیک کاموں کا
اور وہ روکیں
برائی سے
اور اللہ کیلئے
انجام کار
تمام کام
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]