جو لوگ اپنے مال اللہ کے راستے میں خرچ کرتے ہیں، پھر انھوں نے جو خرچ کیا اس کے پیچھے نہ کسی طرح کا احسان جتلانا لگاتے ہیں اور نہ کوئی تکلیف پہنچانا، ان کے لیے ان کا اجر ان کے رب کے پاس ہے، اور ان پر نہ کوئی خوف ہے اور نہ وہ غمگین ہوں گے۔[262]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَّذِیۡنَ
یُنۡفِقُوۡنَ
اَمۡوَالَہُمۡ
فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
ثُمَّ
لَایُتۡبِعُوۡنَ
مَاۤ
اَنۡفَقُوۡا
مَنًّا
وَّلَاۤ
اَذًی
لَّہُمۡ
اَجۡرُہُمۡ
عِنۡدَ
رَبِّہِمۡ
وَلَا
خَوۡفٌ
عَلَیۡہِمۡ
وَلَا
ہُمۡ
یَحۡزَنُوۡنَ
وہ جو
خرچ کرتے ہیں
اپنے مالوں کو
اللہ کے راستے میں
پھر
نہیں وہ پیچھے لاتے
اس کےجو
انہوں نے خرچ کیا
احسان کو
اور نہ
اذیت کو
ان کے لیے ہے
اجر ہے ان کا
پاس
ان کے رب کے
اور نہ
کوئی خوف ہوگا
ان پر
اور نہ
وہ
وہ غمگین ہوں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَّذِیۡنَ
یُنۡفِقُوۡنَ
اَمۡوَالَہُمۡ
فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
ثُمَّ
لَایُتۡبِعُوۡنَ
مَاۤ
اَنۡفَقُوۡا
مَنًّا
وَّلَاۤ
اَذًی
لَّہُمۡ
اَجۡرُہُمۡ
عِنۡدَ
رَبِّہِمۡ
وَلَا
خَوۡفٌ
عَلَیۡہِمۡ
وَلَا
ہُمۡ
یَحۡزَنُوۡنَ
وہ لوگ جو
خرچ کرتے ہیں
مال اپنے
اللہ تعالیٰ کے راستے میں
پھر
نہیں وہ پیچھےلاتے
اس کے جو
خرچ کیا انہوں نے
کسی طرح کا احسان جتلانا
اورنہ
کوئی تکلیف پہنچانا
ان کے لیے
اجر ہے ان کا
پاس
ان کے رب کے
اورنہ
کوئی خوف ہوگا
اُن پر
اورنہ
وہ
غمگین ہوں گے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَلَّذِيْنَ
يُنْفِقُوْنَ
اَمْوَالَھُمْ
فِيْ
سَبِيْلِ اللّٰهِ
ثُمَّ
لَا يُتْبِعُوْنَ
مَآ اَنْفَقُوْا
مَنًّا
وَّلَآ
اَذًى
لَّھُمْ
اَجْرُھُمْ
عِنْدَ
رَبِّهِمْ
وَلَا
خَوْفٌ
عَلَيْهِمْ
وَلَا
ھُمْ
يَحْزَنُوْنَ
جو لوگ
خرچ کرتے ہیں
اپنے مال
میں
اللہ کا راستہ
پھر
بعد میں نہیں رکھتے
جو انہوں نے خرچ کیا
کوئی احسان
اور نہ
کوئی تکلیف
ان کے لیے
ان کا اجر
پاس
ان کا رب
اور نہ
کوئی خوف
ان پر
اور نہ
وہ
غمگین ہوں گے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]