🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة المؤمنون
وَ اَنۡزَلۡنَا مِنَ السَّمَآءِ مَآءًۢ بِقَدَرٍ فَاَسۡکَنّٰہُ فِی الۡاَرۡضِ ٭ۖ وَ اِنَّا عَلٰی ذَہَابٍۭ بِہٖ لَقٰدِرُوۡنَ ﴿ۚ۱۸﴾
اور ہم نے آسمان سے ایک اندازے کے ساتھ کچھ پانی اتارا، پھر اسے زمین میں ٹھہرایا اور یقینا ہم اسے کسی بھی طرح لے جانے پر ضرور قادر ہیں۔[18]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَأَنْزَلْنَا
ن ز ل
And We send down
نَزَلَ:نزل کا لفظ عام ہے ۔ تنزل ، وحی و احکامات الہی اور شیطانی القاء وغیرہ کے آتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.نَزَلَ، حَلَّ، ھَبَطَ،
اَنْزَل ، نَزَّلَ:کسی چیز کونیچے اتارنے کے لیے ہیں انزال یکبارگی اور تنزیل محض اتارنے کے لیے خواہ یکبارگی ہو یا بتدریج۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَنْزَل ، نَزَّلَ، اَحَلَّ، وَضَعَ، خَلَعَ،
مِنَ
from
السَّمَاءِ
س م و
the sky
سماء:سماء سے مراد محض بلندی بھی ہے اور وہ مخصوص اجسام بھی جن کا قرآن و احادیث میں ذکر ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.سماء، فلك،
مَاءً
م و ه
water
مَآء:بمعنی پانی مجازاً استعمال ہوتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.مَطَرَ، مَآء، طَلَّ، وَدْق، غَیْث، مِدْرَار، غَدَقَ، صَیِّب، وَابِل،
بِقَدَرٍ
ق د ر
in (due) measure
قَدَّرَ:وہ قوانین فطرت ہے جو اللہ تعالی نے اپنے علم و حکمت سے مقرر کر رکھے ہیں اور یہ مستحق الدلائل ہوتے ہیں اور قَدَّرَ ایسے قوانین پر مبنی اندازہ کو کہتے ہیں۔
مترادفات Quran Mutaradif words.خَرَصَ، قَدَّرَ،
فَأَسْكَنَّاهُ
س ك ن
then We cause it to settle
سَكَنَ:کسی دوسرے مقام سے آ کر آباد ہونے کے لیے۔
مترادفات Quran Mutaradif words سَكَنَ، تَبَوَّاَ، ثوٰي، خَلَدَ، بَدَا، حَضَرَ، عَاشَرَ، غَنِيَ،
اَسْكَنَ:کسی دوسرے مقام پر آباد کرنے کے لیے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَسْكَنَ، بَوَّا، عَمَرَ، اٰوٰي،
سَكَنَ:جسمانی اور ذہنی آرام کے لیے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.سَكَنَ، سَبَتَ، اِرْتَفَقَ،
فِي
in
الْأَرْضِ
أ ر ض
the earth
وَإِنَّا
And indeed We
عَلَى
on
ذَهَابٍ
ذ ه ب
taking away
بِهِ
of it
لَقَادِرُونَ
ق د ر
surely (are) Able
قَدَّرَ:وہ قوانین فطرت ہے جو اللہ تعالی نے اپنے علم و حکمت سے مقرر کر رکھے ہیں اور یہ مستحق الدلائل ہوتے ہیں اور قَدَّرَ ایسے قوانین پر مبنی اندازہ کو کہتے ہیں۔
مترادفات Quran Mutaradif words.خَرَصَ، قَدَّرَ،