اِنۡ ہُوَ اِلَّا رَجُلُۨ افۡتَرٰی عَلَی اللّٰہِ کَذِبًا وَّ مَا نَحۡنُ لَہٗ بِمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۳۸﴾
یہ نہیں ہے مگر ایک آدمی، جس نے اللہ پر ایک جھوٹ گھڑ لیا ہے اور ہم ہرگز اسے ماننے والے نہیں ہیں۔[38]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
إِنْ
|
Not |
هُوَ
|
(is) he |
إِلَّا
|
but |
رَجُلٌ ر ج ل |
a man |
افْتَرَى ف ر ي |
who (has) invented افتراء:فساد اور بگاڑ پیدا کرنے کی خاطر جھوٹ تراشنا۔ مترادفات .خرص، اختلق، افتراء، تقول،
| اِفْتَرَآء:بناوٹی عقائد جو خود تراش کر اللہ کی طرف منسوب کر دیے جائیں یا جو اصلاح کی بجائے بگاڑ پیدا کریں۔ مترادفات .بُھْتَان، اِفْک، اِفْتَرَآء،
|
|
عَلَى
|
about |
اللَّهِ أ ل ه |
Allah |
كَذِبًا ك ذ ب |
a lie |
وَمَا
|
and not |
نَحْنُ
|
we |
لَهُ
|
(in) him |
بِمُؤْمِنِينَ أ م ن |
(are) believers |