تو ان لوگوں کو جنھوں نے کفر کیا، ہرگز گمان نہ کر کہ وہ زمین میں عاجز کرنے والے ہیں اور ان کا ٹھکانا آگ ہے اور بلاشبہ وہ بری لوٹ کر جانے کی جگہ ہے۔[57]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَاتَحۡسَبَنَّ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
مُعۡجِزِیۡنَ
فِی الۡاَرۡضِ
وَمَاۡوٰىہُمُ
النَّارُ
وَلَبِئۡسَ
الۡمَصِیۡرُ
ہر گز نہ سمجھیے آپ
ان کو جنہوں نے
کفر کیا
کہ وہ عاجز کرنے والے ہیں
زمین میں
اور ٹھکانہ ان کا
آگ ہے
اور یقینًا کتنی بری ہے
لوٹنے کی جگہ
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَاتَحۡسَبَنَّ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
مُعۡجِزِیۡنَ
فِی الۡاَرۡضِ
وَمَاۡوٰىہُمُ
النَّارُ
وَلَبِئۡسَ
الۡمَصِیۡرُ
ہر گز نہ آپ گمان کریں
جن لوگوں نے
کفر کیا
عاجز کرنے والے ہیں
زمین میں
اور ٹھکانہ اُن کا
آگ ہے
اور یقیناً بہت ہی بری ہے
لوٹ کر جانے کی جگہ
حافظ نذر احمد حفظه الله
لَا تَحْسَبَنَّ
الَّذِيْنَ كَفَرُوْا
مُعْجِزِيْنَ
فِي الْاَرْضِ
وَمَاْوٰىهُمُ
النَّارُ
وَلَبِئْسَ
الْمَصِيْرُ
ہرگز گمان نہ کریں
وہ جنہوں نے کفر کیا (کافر)
عاجز کرنے والے ہیں
زمین میں
اور ان کا ٹھکانہ
دوزخ
اور البتہ برا
ٹھکانہ
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]