کیا تو نے اپنے رب کو نہیں دیکھا، اس نے کس طرح سائے کو پھیلا دیا اور اگر وہ چاہتا تو اسے ضرور ساکن کر دیتا، پھر ہم نے سورج کو اس پر دلالت کرنے والا بنایا۔[45]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡ
تَرَ
اِلٰی رَبِّکَ
کَیۡفَ
مَدَّ
الظِّلَّ
وَلَوۡ
شَآءَ
لَجَعَلَہٗ
سَاکِنًا
ثُمَّ
جَعَلۡنَا
الشَّمۡسَ
عَلَیۡہِ
دَلِیۡلًا
کیا نہیں
آپ نے دیکھا
طرف اپنے رب کے
کس طرح
اس نے پھیلا دیا
سائے کو
اور اگر
وہ چاہتا
البتہ وہ بنا دیتا اسے
ساکن/ٹھہرا ہوا
پھر
بنایا ہم نے
سورج کو
اس پر
دلیل/راہ نما
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡ
تَرَ
اِلٰی
رَبِّکَ
کَیۡفَ
مَدَّ
الظِّلَّ
وَلَوۡ
شَآءَ
لَجَعَلَہٗ
سَاکِنًا
ثُمَّ
جَعَلۡنَا
الشَّمۡسَ
عَلَیۡہِ
دَلِیۡلًا
کیا نہیں
آپ نے دیکھا
طرف
اپنے رب کی
کس طرح
اس نے پھیلا دیا ہے
سائے کو
اور اگر
وہ چاہتا
ضرور کردیتا اُسے
ساکن
پھر
بنایا ہم نے
سورج کو
اُس پر
دلیل
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَلَمْ تَرَ
اِلٰى
رَبِّكَ
كَيْفَ
مَدَّ الظِّلَّ
وَلَوْ شَآءَ
لَجَعَلَهٗ
سَاكِنًا
ثُمَّ
جَعَلْنَا
الشَّمْسَ
عَلَيْهِ
دَلِيْلًا
کیا تم نے نہیں دیکھا
طرف
اپنا رب
کیسے
دراز کیا سایہ
اور اگر وہ چاہتا
تو اسے بنا دیتا
ساکن
پھر
ہم نے بنایا
سورج
اس پر
ایک دلیل
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]