تَبٰرَکَ الَّذِیۡ جَعَلَ فِی السَّمَآءِ بُرُوۡجًا وَّ جَعَلَ فِیۡہَا سِرٰجًا وَّ قَمَرًا مُّنِیۡرًا ﴿۶۱﴾
بہت برکت والا ہے وہ جس نے آسمان میں برج بنائے اور اس میں ایک چراغ اور ایک روشنی کرنے والا چاند بنایا۔[61]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
تَبَارَكَ ب ر ك |
Blessed is He مُبَارَك:ہر وہ چیز جو خیر کا پہلو لیے ہو اور نتیجہ خیز ثابت ہو۔ مترادفات .مُبَارَك، تَبَارَك، اَیْمَن، طیّب، طوبٰي،
| تَبَارَك:اللہ تعالیٰ کی ذات بابرکات۔ مترادفات .مُبَارَك، تَبَارَك، اَیْمَن، طیّب، طوبٰي،
|
|
الَّذِي
|
Who |
جَعَلَ ج ع ل |
has placed جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔ مترادفات .جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
|
|
فِي
|
in |
السَّمَاءِ س م و |
the skies سماء:سماء سے مراد محض بلندی بھی ہے اور وہ مخصوص اجسام بھی جن کا قرآن و احادیث میں ذکر ہے۔ مترادفات .سماء، فلك،
|
|
بُرُوجًا ب ر ج |
constellations |
وَجَعَلَ ج ع ل |
and has placed جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔ مترادفات .جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
|
|
فِيهَا
|
therein |
سِرَاجًا س ر ج |
a lamp |
وَقَمَرًا ق م ر |
and a moon |
مُنِيرًا ن و ر |
shining نَارَ:آگ چاہے بھڑک رہی ہو، تیزی میں ہو یا بجھنے والی ہو۔ مترادفات .نَارَ، لَظَى،
|
|