🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة آل عمران
اِنَّ الَّذِیۡنَ یَکۡفُرُوۡنَ بِاٰیٰتِ اللّٰہِ وَ یَقۡتُلُوۡنَ النَّبِیّٖنَ بِغَیۡرِ حَقٍّ ۙ وَّ یَقۡتُلُوۡنَ الَّذِیۡنَ یَاۡمُرُوۡنَ بِالۡقِسۡطِ مِنَ النَّاسِ ۙ فَبَشِّرۡہُمۡ بِعَذَابٍ اَلِیۡمٍ ﴿۲۱﴾
بے شک جو لوگ اللہ کی آیات کا انکار کرتے ہیں اور نبیوں کو کسی حق کے بغیر قتل کرتے ہیں اور لوگوں میں سے جو انصاف کرنے کا حکم دیتے ہیں انھیں قتل کرتے ہیں، سو انھیں ایک دردناک عذاب کی خوش خبری سنا دے۔[21]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
إِنَّ
Indeed
الَّذِينَ
those who
يَكْفُرُونَ
ك ف ر
disbelieve
كَفَرَ:حق بات پر پردہ ڈالتے ہوئے انکار کر دینا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَبٰی، اَنْکَرَ، حَجَدَ، كَفَرَ،
كَفَّارَة:گناہ کے دور کرنے کے لیے عوض یا بدلہ ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.بَدَل، عَدْل، اَجْر، ثَوَاب، عِقَاب، كَفَّارَة، وَبَال، قِصَاص، فِدْيَة، دِيْت (ودي)، جَزَا،
بِآيَاتِ
أ ي ي
in (the) Signs (of)
اللَّهِ
أ ل ه
Allah
وَيَقْتُلُونَ
ق ت ل
and they kill
النَّبِيِّينَ
ن ب أ
the Prophets
اَنْبَاَ:کسی اہم واقعہ کی خبر دینا جس کا تعلق خبر پانے والے کی ذات ہے ہو خواہ یہ ماضی سے متعلق ہو یا حال سے یا مستقبل سے اور اس پر متنبہ کرنا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
بِغَيْرِ
غ ي ر
without
غَیَّر:کسی چیز کی حالت یا صورت میں تبدیلی لانا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.بَدَّل، حَوَّل، غَیَّر، حَرَّف، نَکَّر، دَاوَل،
حَقٍّ
ح ق ق
right
وَيَقْتُلُونَ
ق ت ل
and they kill
الَّذِينَ
those who
يَأْمُرُونَ
أ م ر
order
بِالْقِسْطِ
ق س ط
[with] justice
قِسْط:کا لفظ دوسرے کو اس کا پورا پورا حق ادا کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ وہ یکمیشت ہو یا بالا قساط۔ خصوصاً جبکہ باب افعال سے ہو اور اس کا تعلق ظاہری چیزوں سے ہوتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قِسْط، عَدْل،
مِنَ
among
النَّاسِ
ن و س
the people
فَبَشِّرْهُمْ
ب ش ر
then give them tidings
بشر:جب اس کے طبعی اور فطری حوائج کا ذکر مقصود ہو تو بشر کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.انس، اناس، بشر،
بِعَذَابٍ
ع ذ ب
of a punishment
عَذَّبَ:سخت سزا کے لیے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
أَلِيمٍ
أ ل م
painful