ہَلۡ اُنَبِّئُکُمۡ عَلٰی مَنۡ تَنَزَّلُ الشَّیٰطِیۡنُ ﴿۲۲۱﴾ؕ
کیا میں تمھیں بتاؤں شیاطین کس پر اترتے ہیں۔[221]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
هَلْ
|
Shall? |
أُنَبِّئُكُمْ ن ب أ |
I inform you اَنْبَاَ:کسی اہم واقعہ کی خبر دینا جس کا تعلق خبر پانے والے کی ذات ہے ہو خواہ یہ ماضی سے متعلق ہو یا حال سے یا مستقبل سے اور اس پر متنبہ کرنا۔ مترادفات .اَشْعَرَ، اَظْهَرَ، عَلَّمَ، اَدْرٰي، حَدَّثَ، عَرَّفَ، اطلع، اَنْبَاَ، دَلَّ،
|
|
عَلَى
|
upon |
مَنْ
|
whom |
تَنَزَّلُ ن ز ل |
descend نَزَلَ:نزل کا لفظ عام ہے ۔ تنزل ، وحی و احکامات الہی اور شیطانی القاء وغیرہ کے آتا ہے۔ مترادفات .نَزَلَ، حَلَّ، ھَبَطَ،
| اَنْزَل ، نَزَّلَ:کسی چیز کونیچے اتارنے کے لیے ہیں انزال یکبارگی اور تنزیل محض اتارنے کے لیے خواہ یکبارگی ہو یا بتدریج۔ مترادفات .اَنْزَل ، نَزَّلَ، اَحَلَّ، وَضَعَ، خَلَعَ،
|
|
الشَّيَاطِينُ ش ط ن |
the devils |