اور اس کی تصدیق کرنے والا ہوں جو مجھ سے پہلے تورات سے ہے اور تاکہ میں تمھارے لیے بعض وہ چیزیں حلال کر دوں جو تم پر حرام کی گئی تھیں اور میں تمھارے پاس تمھارے رب کی طرف سے عظیم نشانی لے کر آیا ہوں، سو اللہ سے ڈرو اور میرا کہنا مانو۔[50]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمُصَدِّقًا
لِّمَا
بَیۡنَ یَدَیَّ
مِنَ التَّوۡرٰىۃِ
وَلِاُحِلَّ
لَکُمۡ
بَعۡضَ
الَّذِیۡ
حُرِّمَ
عَلَیۡکُمۡ
وَجِئۡتُکُمۡ
بِاٰیَۃٍ
مِّنۡ رَّبِّکُمۡ
فَاتَّقُوا
اللّٰہَ
وَاَطِیۡعُوۡنِ
اور تصدیق کرنے والا ہوں
اس کی جو
میرے سامنے ہے
تورات میں سے
اور تاکہ میں حلال کردوں
تمہارے لیے
بعض
وہ چیز جو
حرام کی گئی
تم پر
اور لایا ہوں میں تمہارے پاس
ایک نشانی
تمہارے رب کی طرف سے
پس ڈرو
اللہ سے
اور اطاعت کرو میری
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمُصَدِّقًا
لِّمَا
بَیۡنَ یَدَیَّ
مِنَ التَّوۡرٰىۃِ
وَلِاُحِلَّ
لَکُمۡ
بَعۡضَ
الَّذِیۡ
حُرِّمَ
عَلَیۡکُمۡ
وَجِئۡتُکُمۡ
بِاٰیَۃٍ
مِّنۡ رَّبِّکُمۡ
فَاتَّقُوا
اللّٰہَ
وَاَطِیۡعُوۡنِ
اورتصدیق کرنے والا ہوں
اُس کے لئے جو
مجھ سے پہلے ہے
تورات میں سے
اور تاکہ میں حلال کروں
تمہارے لئے
بعض
وہ جو
حرام کر دی گئی تھیں
تم پر
اور میں لایا ہوں تمہارےپاس
نشانی
تمہارے رب کی جانب سے
چنانچہ تم ڈر جاؤ
اللہ تعالیٰ سے
اور اطاعت کرو میری
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمُصَدِّقًا
لِّمَا
بَيْنَ يَدَيَّ
مِنَ
التَّوْرٰىةِ
وَلِاُحِلَّ
لَكُمْ
بَعْضَ
الَّذِيْ
حُرِّمَ
عَلَيْكُمْ
وَجِئْتُكُمْ
بِاٰيَةٍ
مِّنْ
رَّبِّكُمْ
فَاتَّقُوا
اللّٰهَ
وَاَطِيْعُوْنِ
اور تصدیق کرنے والا
جو
اپنے سے پہلی
سے
توریت
تاکہ حلال کردوں
تمہارے لیے
بعض
وہ جو کہ
حرام کی گئی
تم پر
اور آیا ہوں تمہارے پاس
ایک نشانی
سے
تمہارا رب
سو تم ڈرو
اللہ
اور میرا کہا مانو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]