اور جو کوئی سودی قرض تم اس لیے دیتے ہو کہ لوگوں کے اموال میں بڑھ جائے تو وہ اللہ کے ہاں نہیں بڑھتا اور جو کچھ تم زکوٰۃ سے دیتے ہو، اللہ کے چہرے کا ارادہ کرتے ہو، تو وہی لوگ کئی گنا بڑھانے والے ہیں۔[39]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَاۤ
اٰتَیۡتُمۡ
مِّنۡ رِّبًا
لِّیَرۡبُوَا۠
فِیۡۤ اَمۡوَالِ
النَّاسِ
فَلَا
یَرۡبُوۡا
عِنۡدَاللّٰہِ
وَمَاۤ
اٰتَیۡتُمۡ
مِّنۡ زَکٰوۃٍ
تُرِیۡدُوۡنَ
وَجۡہَ
اللّٰہِ
فَاُولٰٓئِکَ
ہُمُ
الۡمُضۡعِفُوۡنَ
اور جو کچھ
دیتے ہو تم
سود میں سے
تاکہ وہ بڑھ جائے
مالوں میں
لوگوں کے
پس نہیں
وہ بڑھتا
اللہ کے ہاں
اور جو کچھ
دیتے ہو تم
زکوۃ میں سے
تم چاہتے ہو
چہرہ
اللہ کا
تو یہی لوگ ہیں
وہ
جو دوگنا کرنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَاۤ
اٰتَیۡتُمۡ
مِّنۡ رِّبًا
لِّیَرۡبُوَا۠
فِیۡۤ اَمۡوَالِ
النَّاسِ
فَلَا
یَرۡبُوۡا
عِنۡدَاللّٰہِ
وَمَاۤ
اٰتَیۡتُمۡ
مِّنۡ زَکٰوۃٍ
تُرِیۡدُوۡنَ
وَجۡہَ اللّٰہِ
فَاُولٰٓئِکَ
ہُمُ
الۡمُضۡعِفُوۡنَ
اور جو
دیتے ہو تم
سود سے
تاکہ اضافہ ہوجائے
مال میں
لوگوں کے
سو نہیں
وہ بڑھتا
اللہ تعالیٰ کے نز د یک
اور جو
دیتے ہوتم
زکوۃ سے
تم ارادہ کرتے ہو
اللہ تعالیٰ کی رضا کا
تو یہی لوگ
وہ
اپنا مال بڑھانے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمَآ
اٰتَيْتُمْ
مِّنْ
رِّبًا
لِّيَرْبُوَا۟
فِيْٓ
اَمْوَالِ
النَّاسِ
فَلَا يَرْبُوْا
عِنْدَ اللّٰهِ ۚ
وَمَآ اٰتَيْتُمْ
مِّنْ
زَكٰوةٍ
تُرِيْدُوْنَ
وَجْهَ اللّٰهِ
فَاُولٰٓئِكَ
هُمُ
الْمُضْعِفُوْنَ
اور جو
تم دو
سے
سود
تاکہ بڑھے
میں
مال (جمع)
لوگ (جمع)
تو نہیں بڑھتا
اللہ کے ہاں
اور جو تم دو
سے
زکوۃ
چاہتے ہوئے
اللہ کی رضا
تو وہی لوگ
وہ
چند در چند کرنے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]