وَ اقۡصِدۡ فِیۡ مَشۡیِکَ وَ اغۡضُضۡ مِنۡ صَوۡتِکَ ؕ اِنَّ اَنۡکَرَ الۡاَصۡوَاتِ لَصَوۡتُ الۡحَمِیۡرِ ﴿٪۱۹﴾
اور اپنی چال میں میانہ روی رکھ اور اپنی آواز کچھ نیچی رکھ، بے شک سب آوازوں سے بری یقینا گدھے کی آواز ہے۔[19]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَاقْصِدْ ق ص د |
And be moderate قَصْد:کسی عمل میں افراط و تفریط سے بچ کو اعتدال کی راہ۔ مترادفات .قَصْد، وَسَط، تَقْوِیْم،
|
|
فِي
|
in |
مَشْيِكَ م ش ي |
your pace |
وَاغْضُضْ غ ض ض |
and lower |
مِنْ
|
[of] |
صَوْتِكَ ص و ت |
your voice صوت:عام ہے ، ہلکی ہے ، بلند جاندار کی ہو ، بے جان کی ہو ، بے معنی ہو یا بامعنی ہو۔ مترادفات .صوت، صَدَّ، صرخ، همس، حسيس، مُكَاءً، تصدية، ضبح، خوار، زفير، شهيق، لهث، رِكْز، صَيْحَة، صَاخّة، تَغَيُّظ، هدّ، غَلْي، صَلْصَال، قارِعة،
|
|
إِنَّ
|
Indeed |
أَنْكَرَ ن ك ر |
(the) harshest نَکِر:اجنبیت کے ساتھ اگر ناگواری شامل ہو تو نَکِرَ اور اگر خوشگواری شامل ہو تو عجب اور جب ناگواری یا خوشگواری کچھ نہ ہو تو جُنب آتا ہے۔ مترادفات .نَکِر، عَجَبَ، جُنُب،
| اَنْکَرَ:ایسی بات سے انکار جس کا دل میں یقین ہو ۔ مترادفات .اَبٰی، اَنْکَرَ، حَجَدَ، كَفَرَ،
| نَکَّر:روپ بدل لینا۔ مترادفات .بَدَّل، حَوَّل، غَیَّر، حَرَّف، نَکَّر، دَاوَل،
| نَکِرَ:ہر وہ بات جو عام لوگوں کی نظروں میں ناگوار ہو اور اچھنپا بھی ہو ۔ مترادفات .نَکِرَ، نَقَمَ،
|
|
الْأَصْوَاتِ ص و ت |
(of all) sounds صوت:عام ہے ، ہلکی ہے ، بلند جاندار کی ہو ، بے جان کی ہو ، بے معنی ہو یا بامعنی ہو۔ مترادفات .صوت، صَدَّ، صرخ، همس، حسيس، مُكَاءً، تصدية، ضبح، خوار، زفير، شهيق، لهث، رِكْز، صَيْحَة، صَاخّة، تَغَيُّظ، هدّ، غَلْي، صَلْصَال، قارِعة،
|
|
لَصَوْتُ ص و ت |
(is) surely (the) voice صوت:عام ہے ، ہلکی ہے ، بلند جاندار کی ہو ، بے جان کی ہو ، بے معنی ہو یا بامعنی ہو۔ مترادفات .صوت، صَدَّ، صرخ، همس، حسيس، مُكَاءً، تصدية، ضبح، خوار، زفير، شهيق، لهث، رِكْز، صَيْحَة، صَاخّة، تَغَيُّظ، هدّ، غَلْي، صَلْصَال، قارِعة،
|
|
الْحَمِيرِ ح م ر |
(of) the donkeys |