اے لوگو! اپنے رب سے ڈرو اور اس دن سے ڈرو کہ نہ باپ اپنے بیٹے کے کام آئے گا اور نہ کوئی بیٹا ہی ایسا ہوگا جو اپنے باپ کے کسی کام آنے والا ہو۔ یقینا اللہ کا وعدہ سچ ہے، تو کہیں دنیا کی زندگی تمھیں دھوکے میں نہ ڈال دے اور کہیں وہ دغا باز اللہ کے بارے میں تمھیں دھوکا نہ دے جائے۔[33]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ
اتَّقُوۡا
رَبَّکُمۡ
وَاخۡشَوۡا
یَوۡمًا
لَّایَجۡزِیۡ
وَالِدٌ
عَنۡ وَّلَدِہٖ
وَلَا
مَوۡلُوۡدٌ
ہُوَ
جَازٍ
عَنۡ وَّالِدِہٖ
شَیۡئًا
اِنَّ
وَعۡدَ
اللّٰہِ
حَقٌّ
فَلَا
تَغُرَّنَّکُمُ
الۡحَیٰوۃُ
الدُّنۡیَا
وَلَا
یَغُرَّنَّکُمۡ
بِاللّٰہِ
الۡغَرُوۡرُ
اے لوگو
ڈرو
اپنے رب سے
اور ڈرو
اس دن سے
نہ کام آئے گا
کوئی باپ
اپنے بچے کے
اور نہ ہی
کوئی بچہ
وہ
کام آنے والا ہے
اپنے باپ کی طرف سے
کچھ بھی
یقیناً
وعدہ
اللہ کا
سچا ہے
تو نہ
ہر گز دھوکے میں ڈالے تمہیں
زندگی
دنیا کی
اور نہ
ہر گز دھوکے میں ڈالے تمہیں
اللہ کے بارے میں
بڑا دھوکے باز
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا
النَّاسُ
اتَّقُوۡا
رَبَّکُمۡ
وَاخۡشَوۡا
یَوۡمًا
لَّایَجۡزِیۡ
وَالِدٌ
عَنۡ وَّلَدِہٖ
وَلَا
مَوۡلُوۡدٌ
ہُوَ
جَازٍ
عَنۡ وَّالِدِہٖ
شَیۡئًا
اِنَّ
وَعۡدَ
اللّٰہِ
حَقٌّ
فَلَا تَغُرَّنَّکُمُ
الۡحَیٰوۃُ
الدُّنۡیَا
وَلَا یَغُرَّنَّکُمۡ
بِاللّٰہِ
الۡغَرُوۡرُ
اے
لوگو
ڈر جاؤ
اپنے رب سے
اور ڈرو
اس دن سے
نہیں کام آئے گا
کوئی باپ
اپنے بیٹے کے
اور نہ ہی
کوئی بیٹا
وہ
کام آنے والا ہو گا
اپنے باپ کے
کچھ بھی
یقیناً
وعدہ
اللہ تعالیٰ کا
سچا ہے
چنانچہ ہرگز نہ دھوکے میں ڈالے تمہیں
زندگی
دنیاکی
اورہرگز نہ دھوکے میں ڈالے تمہیں
اللہ تعالیٰ کے بارے میں
بڑا دھوکے باز
حافظ نذر احمد حفظه الله
يٰٓاَيُّهَا
النَّاسُ
اتَّقُوْا
رَبَّكُمْ
وَاخْشَوْا
يَوْمًا
لَّا يَجْزِيْ
وَالِدٌ
عَنْ
وَّلَدِهٖ ۡ
وَلَا مَوْلُوْدٌ
هُوَ
جَازٍ
عَنْ وَّالِدِهٖ
شَيْئًا ۭ
اِنَّ
وَعْدَ اللّٰهِ
حَقٌّ
فَلَا تَغُرَّنَّكُمُ
الْحَيٰوةُ الدُّنْيَا ۪
وَلَا يَغُرَّنَّكُمْ
بِاللّٰهِ
الْغَرُوْرُ
اے
لوگو
تم ڈرو
اپنا پروردگار
اور خوف کرو
وہ دن
نہ کام آئے گا
کوئی باپ
سے۔ کے
اپنے بیٹے
اور نہ کوئی بیٹا
وہ
کام آئے گا
سے ۔ کے باپ
کچھ
بیشک
اللہ کا وعدہ
سچا
سو تمہیں ہرگز دھوکے میں نہ ڈالے
دنیا کی زندگی
اور تمہیں ہرگز دھوکے نہ دے
اللہ سے
دھوکہ دینے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]