🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الأحزاب
مَّلۡعُوۡنِیۡنَ ۚۛ اَیۡنَمَا ثُقِفُوۡۤا اُخِذُوۡا وَ قُتِّلُوۡا تَقۡتِیۡلًا ﴿۶۱﴾
اس حال میں کہ لعنت کیے ہوئے ہوں گے، جہاں کہیں پائے جائیں گے پکڑے جائیں گے اور ٹکڑے ٹکڑے کیے جائیں گے، بری طرح ٹکڑے کیا جانا۔[61]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
مَلْعُونِينَ
ل ع ن
Accursed
لَعَنَ:خدا کی رحمت اور توفیق سے دوری کی بددعا ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.لَعَنَ، بَعِدَ، سُحْقًا، اِبْتَھَلَ،
أَيْنَمَا
wherever
ثُقِفُوا
ث ق ف
they are found
أُخِذُوا
أ خ ذ
they are seized
اِتَّخَذَ:دو مفعولوں کی طرف متعدی ہو کر بنانا کے معنی دیتا ہے اور اس میں استمرار پایا جاتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
وَقُتِّلُوا
ق ت ل
and massacred
تَقْتِيلًا
ق ت ل
completely