اور نہ تمھارے مال ایسے ہیں اور نہ تمھاری اولاد جو تمھیں ہمارے ہاں قرب میں نزدیک کر دیں، مگر جو شخص ایمان لایا اور اس نے نیک عمل کیا تو یہی لوگ ہیں جن کے لیے دو گنا بدلہ ہے، اس کے عوض جو انھوں نے عمل کیا اور وہ بالا خانوں میں بے خوف ہوں گے۔[37]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَاۤ
اَمۡوَالُکُمۡ
وَلَاۤ
اَوۡلَادُکُمۡ
بِالَّتِیۡ
تُقَرِّبُکُمۡ
عِنۡدَنَا
زُلۡفٰۤی
اِلَّا
مَنۡ
اٰمَنَ
وَعَمِلَ
صَالِحًا
فَاُولٰٓئِکَ
لَہُمۡ
جَزَآءُ
الضِّعۡفِ
بِمَا
عَمِلُوۡا
وَہُمۡ
فِی الۡغُرُفٰتِ
اٰمِنُوۡنَ
اور نہیں
مال تمہارے
اور نہ
اولاد تمہاری
سبب اس چیز کی جو
قریب کرے تمہیں
ہم سے
درجے میں
مگر
جو کوئی
ایمان لایا
اور اس نے عمل کیے
نیک
تو یہی لوگ ہیں
ان کے لیے
بدلہ ہے
دوگنا
بوجہ اس کے جو
انہوں نے عمل کیے
اور وہ
بالاخانوں میں
امین میں ہوں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَاۤ
اَمۡوَالُکُمۡ
وَلَاۤ اَوۡلَادُکُمۡ
بِالَّتِیۡ
تُقَرِّبُکُمۡ
عِنۡدَنَا
زُلۡفٰۤی
اِلَّا
مَنۡ
اٰمَنَ
وَعَمِلَ
صَالِحًا
فَاُولٰٓئِکَ
لَہُمۡ
جَزَآءُ
الضِّعۡفِ
بِمَا
عَمِلُوۡا
وَہُمۡ
فِی الۡغُرُفٰتِ
اٰمِنُوۡنَ
اور نہیں
مال تمہارے
اور نہ اولادیں تمہاری
جو
نزدیک کر دیں تمہیں
ہمارے
قرب میں
مگر
جو
ایمان لایا
اور عمل کیے
نیک
تو یہی لوگ ہیں
ان کے لیے
جزا ہے
دوگنی
اس وجہ سے جو
انہوں نے عمل کیے
اور وہ
بلند و بالا عمارتوں میں ہوں گے
پرامن ہو ں گے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمَآ
اَمْوَالُكُمْ
وَلَآ
اَوْلَادُكُمْ
بِالَّتِيْ
تُقَرِّبُكُمْ
عِنْدَنَا
زُلْفٰٓي
اِلَّا
مَنْ
اٰمَنَ
وَعَمِلَ صَالِحًا ۡ
فَاُولٰٓئِكَ
لَهُمْ
جَزَآءُ
الضِّعْفِ
بِمَا عَمِلُوْا
وَهُمْ
فِي الْغُرُفٰتِ
اٰمِنُوْنَ
اور نہیں
تمہارے مال
اور نہ
تمہاری اولاد
وہ جو کہ
تمہیں نزدیک کردے
ہمارے نزدیک
درجہ
مگر
جو
ایمان لایا
اور اس نے اچھے عمل کیے
یہی لوگ
ان کے لیے
جزا
دوگنی
اس کے بدلے جو انہوں نے کیا
اور وہ
بالاخانوں میں
امن سے ہوں گے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]