اگر تم انھیں پکارو تو وہ تمھاری پکار نہیں سنیں گے اور اگر وہ سن لیں تو تمھاری درخواست قبول نہیں کریںگے اور قیامت کے دن تمھارے شرک کا انکا ر کر دیں گے اور تجھے ایک پوری خبر رکھنے والے کی طرح کوئی خبر نہیں دے گا ۔[14]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنۡ
تَدۡعُوۡہُمۡ
لَایَسۡمَعُوۡا
دُعَآءَکُمۡ
وَلَوۡ
سَمِعُوۡا
مَا
اسۡتَجَابُوۡا
لَکُمۡ
وَیَوۡمَ
الۡقِیٰمَۃِ
یَکۡفُرُوۡنَ
بِشِرۡکِکُمۡ
وَلَا
یُنَبِّئُکَ
مِثۡلُ
خَبِیۡرٍ
اگر
تم پکارو انہیں
نہیں وہ سنیں گے
پکار تمہاری
اور اگر
وہ سن لیں
نہیں
وہ جواب دیں گے
تمہیں
اور دن
قیامت کے
وہ انکار کردیں گے
تمہارے شرک کا
اور نہیں
کوئی خبر دے سکتا آپ کو
مانند
خوب خبر رکھنے والے کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنۡ
تَدۡعُوۡہُمۡ
لَایَسۡمَعُوۡا
دُعَآءَکُمۡ
وَلَوۡ
سَمِعُوۡا
مَا
اسۡتَجَابُوۡا
لَکُمۡ
وَیَوۡمَ
الۡقِیٰمَۃِ
یَکۡفُرُوۡنَ
بِشِرۡکِکُمۡ
وَلَا یُنَبِّئُکَ
مِثۡلُ
خَبِیۡرٍ
اگر
تم پکارو ان کو
نہیں وہ سنیں گے
پکار تمہاری
اور اگر
وہ سن لیں
نہیں
درخواست قبول کریں گے
تمہارے لیے
اور دن
قیامت کے
وہ انکار کریں گے
تمہارے شرک کا
اور نہیں خبر دے گا تمہیں
کی طرح
پوری خبر رکھنے والے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنْ
تَدْعُوْهُمْ
لَا يَسْمَعُوْا
دُعَآءَكُمْ ۚ
وَلَوْ
سَمِعُوْا
مَا اسْتَجَابُوْا
لَكُمْ ۭ
وَيَوْمَ الْقِيٰمَةِ
يَكْفُرُوْنَ
بِشِرْكِكُمْ ۭ
وَلَا يُنَبِّئُكَ
مِثْلُ
خَبِيْرٍ
اگر
تم ان کو پکارو
وہ نہیں سنیں گے
تمہاری پکار (دعا)
اور اگر
وہ سن لیں
وہ حاجت پوری نہ کرسکیں گے
تمہاری
اور روز قیامت
وہ انکار کریں گے
تمہارے شرک کرنے کا
اور تجھ کو خبر نہ دے گا
مانند
خبر دینے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]