الَّذِیۡۤ اَحَلَّنَا دَارَ الۡمُقَامَۃِ مِنۡ فَضۡلِہٖ ۚ لَا یَمَسُّنَا فِیۡہَا نَصَبٌ وَّ لَا یَمَسُّنَا فِیۡہَا لُغُوۡبٌ ﴿۳۵﴾
جس نے ہمیں اپنے فضل سے ہمیشہ رہنے کے گھر میں اتارا، نہ ہمیں اس میں کوئی تکلیف پہنچتی ہے اور نہ ہمیں اس میں کوئی تھکاوٹ پہنچتی ہے۔[35]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
الَّذِي
|
The One Who |
أَحَلَّنَا ح ل ل |
has settled us حَلَّ:کسی مقام پر اترنے کے لیے ۔ مترادفات .نَزَلَ، حَلَّ، ھَبَطَ،
| اَحَلَّ:اَحَلَّ میں اتارنے کا عمل اترنے والے کے کسی عمل کے نتیجے میں ہوتا ہے۔ مترادفات .اَنْزَل ، نَزَّلَ، اَحَلَّ، وَضَعَ، خَلَعَ،
| حَلَائِل:حلال اور منکوحہ عورت یا بیوی ۔ مترادفات .زَوْج، حَلَائِل، اِمْرَاَةٌ، نِسَاءٌ، صَاحِبَة ، اَھْل،
|
|
دَارَ د و ر |
(in) a Home |
الْمُقَامَةِ ق و م |
(of) Eternity قَامَ:کسی بھی حالت کے بعد کھڑا ہونا عام ہے۔ مترادفات .اِنْبَعَثَ، نَشَرَ، نَشَزَ، قَامَ،
| تَقْوِیْم:تقویم ایک ہی چیز میں ہر پہلو سے اعتدال کو ملحوظ رکھنا۔ مترادفات .قَصْد، وَسَط، تَقْوِیْم،
| مَقَام:کھڑا ہونے یا قیام کرنے کی جگہ۔ مترادفات .مَقَام، مَکَان،
|
|
مِنْ
|
(out) of |
فَضْلِهِ ف ض ل |
His Bounty فَضْل:از راہِ مہربانی کسی کو اس کے استحقاق سے کچھ زیادہ دینا۔ مترادفات .فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
|
|
لَا
|
Not |
يَمَسُّنَا م س س |
touches us |
فِيهَا
|
therein |
نَصَبٌ ن ص ب |
any fatigue نُصُب:کسی جگہ گاڑے ہوئے مجسمے۔ مترادفات .صَنَمْ، نُصُب، اَوْثَان، جِبْت، طَاغُوْت،
|
|
وَلَا
|
and not |
يَمَسُّنَا م س س |
touches |
فِيهَا
|
therein |
لُغُوبٌ ل غ ب |
weariness |