وہی ہے جس نے تمھیں زمین میں جانشین بنایا، پھر جس نے کفر کیا تو اس کا کفر اسی پر ہے اور کافروں کو ان کاکفر ان کے رب کے ہاں ناراضی کے سوا کچھ زیادہ نہیں کرتا اور کافروں کو ان کا کفر خسارے کے سوا کچھ زیادہ نہیں کرتا۔[39]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ہُوَ
الَّذِیۡ
جَعَلَکُمۡ
خَلٰٓئِفَ
فِی الۡاَرۡضِ
فَمَنۡ
کَفَرَ
فَعَلَیۡہِ
کُفۡرُہٗ
وَلَا
یَزِیۡدُ
الۡکٰفِرِیۡنَ
کُفۡرُہُمۡ
عِنۡدَ
رَبِّہِمۡ
اِلَّا
مَقۡتًا
وَلَا
یَزِیۡدُ
الۡکٰفِرِیۡنَ
کُفۡرُہُمۡ
اِلَّا
خَسَارًا
وہی ہے
جس نے
بنایا تمہیں
جانشین
زمین میں
پس جس نے
کفر کیا
تو اسی پر ہے
کفر اس کا
اور نہیں
زیادہ کرتا
کافروں کو
کفر ان کا
نزدیک
ان کے رب کے
مگر
ناراضگی میں
اور نہیں
زیادہ کرتا
کافروں کو
کفر ان کا
مگر
خسارے میں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ہُوَ
الَّذِیۡ
جَعَلَکُمۡ
خَلٰٓئِفَ
فِی الۡاَرۡضِ
فَمَنۡ
کَفَرَ
فَعَلَیۡہِ
کُفۡرُہٗ
وَلَا یَزِیۡدُ
الۡکٰفِرِیۡنَ
کُفۡرُہُمۡ
عِنۡدَ
رَبِّہِمۡ
اِلَّا
مَقۡتًا
وَلَا یَزِیۡدُ
الۡکٰفِرِیۡنَ
کُفۡرُہُمۡ
اِلَّا
خَسَارًا
وہی ہے
جس نے
بنایا تمہیں
خلیفہ
زمین میں
پھر جو کوئی
انکار کرے
پھر اسی پرہے
کفر اس کا
اور نہیں اضافہ کرتا
کافروں کو
کفر ان کا
نزدیک
ان کے رب کے
سوا
ناراضگی کے
اور نہیں اضافہ کرتا
کافروں کو
کفر ان کا
سوائے
خسارے کے
حافظ نذر احمد حفظه الله
هُوَ
الَّذِيْ
جَعَلَكُمْ
خَلٰٓئِفَ
فِي الْاَرْضِ ۭ
فَمَنْ كَفَرَ
فَعَلَيْهِ
كُفْرُهٗ ۭ
وَلَا يَزِيْدُ
الْكٰفِرِيْنَ
كُفْرُهُمْ
عِنْدَ
رَبِّهِمْ
اِلَّا
مَقْتًا ۚ
وَلَا يَزِيْدُ
الْكٰفِرِيْنَ
كُفْرُهُمْ
اِلَّا
خَسَارًا
وہی
جس نے
تمہیں بنایا
جانشین
زمین میں
سو جس نے کفر کیا
تو اسی پر
اس کا کفر
اور نہیں بڑھاتا
کافر (جمع)
ان کا کفر
نزدیک
ان کا رب
سوائے
ناراضی (غضب)
اور نہیں بڑھاتا
کافر (جمع)
ان کا کفر
سوائے
خسارہ
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]