اللہ ان لوگوں کو کیسے ہدایت دے گا جنھوں نے اپنے ایمان کے بعد کفر کیا اور (اس کے بعد کہ) انھوں نے شہادت دی کہ یہ رسول سچا ہے اور ان کے پاس واضح دلیلیں آچکیں اور اللہ ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا۔[86]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
کَیۡفَ
یَہۡدِی
اللّٰہُ
قَوۡمًا
کَفَرُوۡا
بَعۡدَ
اِیۡمَانِہِمۡ
وَشَہِدُوۡۤا
اَنَّ
الرَّسُوۡلَ
حَقٌّ
وَّجَآءَہُمُ
الۡبَیِّنٰتُ
وَاللّٰہُ
لَایَہۡدِی
الۡقَوۡمَ
الظّٰلِمِیۡنَ
کس طرح
ہدایت دے گا
اللہ تعالی
اس قوم کو
جنہوں نے کفر کیا
بعد
اپنے ایمان لانے کے
اور انہوں نے گواہی دی
بےشک
رسول
برحق ہے
اور آئیں ان کے پاس
واضح نشانیاں
اور اللہ تعالی
نہیں ہدایت دیتا
ان لوگو کو
جو ظالم ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
کَیۡفَ
یَہۡدِی
اللّٰہُ
قَوۡمًا
کَفَرُوۡا
بَعۡدَ
اِیۡمَانِہِمۡ
وَشَہِدُوۡۤا
اَنَّ
الرَّسُوۡلَ
حَقٌّ
وَّجَآءَہُمُ
الۡبَیِّنٰتُ
وَاللّٰہُ
لَایَہۡدِی
الۡقَوۡمَ
الظّٰلِمِیۡنَ
کیسے
ہدایت دے گا
اللہ تعالیٰ
لوگوں کو
جنہوں نے کفر کیا
بعد
اپنے ایمان لانے کے
حالانکہ انہوں نے گواہی دی
یقیناً
رسول
سچا ہے
اور آچکیں ان کے پاس
واضح دلیلیں
اور اللہ تعالیٰ
نہیں ہدایت دیتا
لوگوں کو
ظالم
حافظ نذر احمد حفظه الله
كَيْفَ
يَهْدِي
اللّٰهُ
قَوْمًا كَفَرُوْا
بَعْدَ
اِيْمَانِهِمْ
وَشَهِدُوْٓا
اَنَّ
الرَّسُوْلَ
حَقٌّ
وَّجَآءَ
ھُمُ
الْبَيِّنٰتُ
وَاللّٰهُ
لَايَهْدِي
الْقَوْمَ
الظّٰلِمِيْنَ
کیونکر
ہدایت دے گا
اللہ
ایسے لوگ جو کافر ہوگئے
بعد
ان کا (اپنا) ایمان
اور انہوں نے گواہی دی
کہ
رسول
سچے
اور آئیں
ان
کھلی نشانیاں
اور اللہ
ہدایت نہیں دیتا
لوگ
ظالم (جمع)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]