دُحُوۡرًا وَّ لَہُمۡ عَذَابٌ وَّاصِبٌ ۙ﴿۹﴾
بھگانے کے لیے اور ان کے لیے ہمیشہ رہنے والا عذاب ہے۔[9]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
دُحُورًا د ح ر |
Repelled |
وَلَهُمْ
|
and for them |
عَذَابٌ ع ذ ب |
(is) a punishment عَذَّبَ:سخت سزا کے لیے۔ مترادفات .جَزَا، ثَوَّبَ، عَذَّبَ، دَانَ،
|
|
وَاصِبٌ و ص ب |
perpetual |