وَ لَقَدۡ نَادٰىنَا نُوۡحٌ فَلَنِعۡمَ الۡمُجِیۡبُوۡنَ ﴿۫ۖ۷۵﴾
اور بلاشبہ یقینا نوح نے ہمیں پکارا تو یقینا ہم اچھے قبول کرنے والے ہیں۔[75]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَلَقَدْ
|
And verily |
نَادَانَا ن د و |
called Us |
نُوحٌ ن و ح |
Nuh |
فَلَنِعْمَ ن ع م |
and Best نِعْمَ:کلمہ تحسین ہے جو کسی اچھی بات پر تعریف کے طور پر کہا جاتا ہے۔ مترادفات .نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
| اَنْعَمَ:انسان کی اچھی حالت کو کہتے ہیں مترادفات .فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
|
|
الْمُجِيبُونَ ج و ب |
(are We as) Responders! اِسْتَجَابَ:حکم قبول کرنا اور اس پر عمل کرنا ، مان لینا اور یہ بڑے سے بھی ممکن ہے۔ مترادفات .تَبَعَ، اِقْتَدَ(قدو)، اُسْوَة (اسو)، اَطَاعَ، اِسْتَجَابَ، اْسْلَمَ، قَنَتَ، ذَعَنَ،
|
|