رَبِّ ہَبۡ لِیۡ مِنَ الصّٰلِحِیۡنَ ﴿۱۰۰﴾
اے میرے رب! مجھے (لڑکا) عطا کر جو نیکوں سے ہو ۔[100]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
رَبِّ ر ب ب |
My Lord |
هَبْ و ه ب |
grant |
لِي
|
me |
مِنَ
|
of |
الصَّالِحِينَ ص ل ح |
the righteous |