اِنَّاۤ اَخۡلَصۡنٰہُمۡ بِخَالِصَۃٍ ذِکۡرَی الدَّارِ ﴿ۚ۴۶﴾
بے شک ہم نے انھیں ایک خاص صفت کے ساتھ چن لیا، جو اصل گھر کی یاد ہے۔[46]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
إِنَّا
|
Indeed We |
أَخْلَصْنَاهُمْ خ ل ص |
[We] chose them خَلَصَ:آمیزش کا اصل چیز سے الگ ہونا اور خالص باقی رہ جانا۔ مترادفات .تَفَرَّقَ، اِعْتَزَلَ، تَجَنَّبَ، امتاز، خَلَا، خَلَصَ، فَصَلَ، اِنْبَذَ، تَزَیَّلَ، تَجَافي،
|
|
بِخَالِصَةٍ خ ل ص |
for an exclusive (quality) خَلَصَ:آمیزش کا اصل چیز سے الگ ہونا اور خالص باقی رہ جانا۔ مترادفات .تَفَرَّقَ، اِعْتَزَلَ، تَجَنَّبَ، امتاز، خَلَا، خَلَصَ، فَصَلَ، اِنْبَذَ، تَزَیَّلَ، تَجَافي،
|
|
ذِكْرَى ذ ك ر |
remembrance |
الدَّارِ د و ر |
(of) the Home |