مُتَّکِـِٕیۡنَ فِیۡہَا یَدۡعُوۡنَ فِیۡہَا بِفَاکِہَۃٍ کَثِیۡرَۃٍ وَّ شَرَابٍ ﴿۵۱﴾
ان میں تکیے لگا ئے ہوئے ہوں گے، وہ ان میں بہت سے پھل اور مشروب منگوارہے ہوں گے۔[51]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
مُتَّكِئِينَ و ك أ |
Reclining |
فِيهَا
|
therein |
يَدْعُونَ د ع و |
they will call |
فِيهَا
|
therein |
بِفَاكِهَةٍ ف ك ه |
for fruit |
كَثِيرَةٍ ك ث ر |
many كَثُرَ ، كَثَّرَ:تعداد اور مقدار میں اضافہ کے لیے آتا ہے۔ مترادفات .زَادَ ، اِزْدَاد، كَثُرَ ، كَثَّرَ، ضَاعَف، عَفَا، تَطَوَّعَ، نَافِلَةً، اَرْبٰی،
|
|
وَشَرَابٍ ش ر ب |
and drink |