🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة ص
ہٰذَا فَوۡجٌ مُّقۡتَحِمٌ مَّعَکُمۡ ۚ لَا مَرۡحَبًۢا بِہِمۡ ؕ اِنَّہُمۡ صَالُوا النَّارِ ﴿۵۹﴾
یہ ایک گروہ ہے جو تمھارے ساتھ گھستا چلا آنے والا ہے، انھیں کوئی خوش آمدید نہیں، یقینا یہ آگ میں داخل ہونے والے ہیں۔[59]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
هَذَا
This
فَوْجٌ
ف و ج
(is) a company
مُقْتَحِمٌ
ق ح م
bursting
مَعَكُمْ
(in) with you
لَا
No
مَرْحَبًا
ر ح ب
welcome
بِهِمْ
for them
إِنَّهُمْ
Indeed they
صَالُو
ص ل ي
(will) burn
النَّارِ
ن و ر
(in) the Fire
نَارَ:آگ چاہے بھڑک رہی ہو، تیزی میں ہو یا بجھنے والی ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.نَارَ، لَظَى،