تو کیا وہ شخص جس کا سینہ اللہ نے اسلام کے لیے کھول دیا ہے، سو وہ اپنے رب کی طرف سے ایک روشنی پر ہے (کسی سخت دل کافر جیسا ہو سکتا ہے؟) پس ان کے لیے ہلاکت ہے جن کے دل اللہ کی یاد کی طرف سے سخت ہیں، یہ لوگ صریح گمراہی میں ہیں۔[22]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَفَمَنۡ
شَرَحَ
اللّٰہُ
صَدۡرَہٗ
لِلۡاِسۡلَامِ
فَہُوَ
عَلٰی نُوۡرٍ
مِّنۡ رَّبِّہٖ
فَوَیۡلٌ
لِّلۡقٰسِیَۃِ
قُلُوۡبُہُمۡ
مِّنۡ ذِکۡرِ اللّٰہِ
اُولٰٓئِکَ
فِیۡ ضَلٰلٍ مُّبِیۡنٍ
کیا بھلا وہ جو
کھول دیا
اللہ نے
سینہ اس کا
اسلام کے لئے
پس وہ ہے
ایک نور پر
اپنے رب کی طرف سے
تو ہلاکت ہے
ان کے لیے کہ سخت ہیں
دل جن کے
اللہ کی یاد سے
یہی لوگ ہیں
کھلی گمراہی میں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَفَمَنۡ
شَرَحَ
اللّٰہُ
صَدۡرَہٗ
لِلۡاِسۡلَامِ
فَہُوَ
عَلٰی نُوۡرٍ
مِّنۡ رَّبِّہٖ
فَوَیۡلٌ
لِّلۡقٰسِیَۃِ قُلُوۡبُہُمۡ
مِّنۡ ذِکۡرِ اللّٰہِ
اُولٰٓئِکَ
فِیۡ ضَلٰلٍ
مُّبِیۡنٍ
کیا پھر وہ شخص
کھول دیا
اللہ تعالیٰ نے
جس کے سینے کو
اسلام کے لیے
سو وہ
روشنی پر ہے
اپنے رب کی طرف سے
پس تباہی ہے
سخت دل والوں کے لیے
اللہ تعالیٰ کی یاد سے
یہی لوگ ہیں
گمراہی میں
کھلی
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَفَمَنْ
شَرَحَ اللّٰهُ
صَدْرَهٗ
لِلْاِسْلَامِ
فَهُوَ
عَلٰي
نُوْرٍ
مِّنْ رَّبِّهٖ ۭ
فَوَيْلٌ
لِّلْقٰسِيَةِ
قُلُوْبُهُمْ
مِّنْ
ذِكْرِ اللّٰهِ ۭ
اُولٰٓئِكَ
فِيْ
ضَلٰلٍ
مُّبِيْنٍ
کیا۔ پس ۔ جس
اللہ نے کھول دیا
اس کا سینہ
اسلام کے لیے
تو وہ
پر
نور
اپنے رب کی طرف سے
سو خرابی
ان کے لیے ۔ سخت
ان کے دل
سے
اللہ کی یاد
یہی لوگ
میں
گمراہی
کھلی
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]