بے شک وہ لوگ جنھوں نے کفر کیا نہ کبھی ان کے اموال انھیں اللہ سے (بچانے میں) کچھ کام آئیں گے اور نہ ان کی اولاد ، اور وہی لوگ آگ والے ہیں، وہ اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں۔[116]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
لَنۡ
تُغۡنِیَ
عَنۡہُمۡ
اَمۡوَالُہُمۡ
وَلَاۤ
اَوۡلَادُہُمۡ
مِّنَ اللّٰہِ
شَیۡئًا
وَ اُولٰٓئِکَ
اَصۡحٰبُ
النَّارِ
ہُمۡ
فِیۡہَا
خٰلِدُوۡنَ
بیشک
وہ جنہوں نے
کفر کیا
ہرگز نہیں
کام آئیں گے
انہیں
مال ان کے
اور نہ
اولاد ان کی
اللہ سے
کچھ بھی
اور یہی لوگ ہیں
ساتھی
آگ کے
وہ
اس میں
ہمیشہ رہنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا
لَنۡ
تُغۡنِیَ
عَنۡہُمۡ
اَمۡوَالُہُمۡ
وَلَاۤ
اَوۡلَادُہُمۡ
مِّنَ اللّٰہِ
شَیۡئًا
وَ اُولٰٓئِکَ
اَصۡحٰبُ النَّارِ
ہُمۡ
فِیۡہَا
خٰلِدُوۡنَ
یقیناً
جن لو گو ں نے كفر كیا
ہر گز نہیں
كا م آ ئیں گے
ان سے
ما ل ان كے
اور نہ
او لا د ان كی
الله تعا لیٰ سے
کچھ بھی
اور یہی لو گ
آگ وا لے ہیں
وه سب
اس میں
ہمیشہ رہنے وا لے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنَّ
الَّذِيْنَ
كَفَرُوْا
لَنْ تُغْنِىَ
عَنْھُمْ
اَمْوَالُھُمْ
وَلَآ
اَوْلَادُھُمْ
مِّنَ اللّٰهِ
شَيْئًا
وَاُولٰٓئِكَ
اَصْحٰبُ النَّارِ
ھُمْ
فِيْھَا
خٰلِدُوْنَ
بیشک
وہ لوگ جو
کفر کیا
ہرگز کام نہ آئے گا
ان سے (کے)
ان کے مال
اور نہ
ان کی اولاد
اللہ سے ( آگے)
کچھ
اور یہی لوگ
آگ (دوزخ) والے
وہ
اس میں
ہمیشہ رہیں گے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]