بلاشبہ ہم نے تجھ پر یہ کتاب لوگوں کے لیے حق کے ساتھ نازل کی ہے، پھر جو سیدھے راستے پر چلا سو اپنی جان کے لیے اور جو گمراہ ہوا تو اسی پر گمراہ ہوگا اور تو ہرگز ان پر کوئی ذمہ دار نہیں۔[41]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّاۤ
اَنۡزَلۡنَا
عَلَیۡکَ
الۡکِتٰبَ
لِلنَّاسِ
بِالۡحَقِّ
فَمَنِ
اہۡتَدٰی
فَلِنَفۡسِہٖ
وَمَنۡ
ضَلَّ
فَاِنَّمَا
یَضِلُّ
عَلَیۡہَا
وَمَاۤ
اَنۡتَ
عَلَیۡہِمۡ
بِوَکِیۡلٍ
بےشک ہم
نازل کی ہم نے
آپ پر
کتاب
لوگوں کے لیے
ساتھ حق کے
تو جو
ہدایت پا جائے
تو اس کے اپنے ہی لیے ہے
اور جو کوئی
بھٹکے
تو بےشک
وہ بھٹکتا ہے
اپنے خلاف
اور نہیں
آپ
ان پر
کوئی ذمہ دار
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّاۤ
اَنۡزَلۡنَا
عَلَیۡکَ
الۡکِتٰبَ
لِلنَّاسِ
بِالۡحَقِّ
فَمَنِ
اہۡتَدٰی
فَلِنَفۡسِہٖ
وَمَنۡ
ضَلَّ
فَاِنَّمَا
یَضِلُّ
عَلَیۡہَا
وَمَاۤ
اَنۡتَ
عَلَیۡہِمۡ
بِوَکِیۡلٍ
یقیناًہم نے
نازل کی
آپ پر
کتاب
انسانوں کے لیے
حق کے ساتھ
چنانچہ جو
سیدھے راستے پرچلے
تووہ اپنی جان کے لیے
اورجو
گمراہ ہوگا
تویقیناً
وہ گمراہ ہوگا
اپنے لیے
اورہرگزنہیں
آپ
ان پر
کوئی ذمہ دار
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنَّآ اَنْزَلْنَا
عَلَيْكَ
الْكِتٰبَ
لِلنَّاسِ
بِالْحَقِّ ۚ
فَمَنِ
اهْتَدٰى
فَلِنَفْسِهٖ ۚ
وَمَنْ
ضَلَّ
فَاِنَّمَا
يَضِلُّ
عَلَيْهَا ۚ
وَمَآ
اَنْتَ
عَلَيْهِمْ
بِوَكِيْلٍ
بیشک ہم نے نازل کی
آپ پر
کتاب
لوگوں کے لیے
حق کے ساتھ
پس جس
ہدایت پائی
تو اپنی ذات کے لیے
اور جو
گمراہ ہوا
تو اس کے سوا نہیں
وہ گمراہ ہوتا ہے
اپنے لیے
اور نہیں
آپ
ان پر
نگہبان
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]