تو ان پر ان (اعمال) کے وبال آپڑے جو انھوں نے کمائے اور وہ لوگ جنھوں نے ان میں سے ظلم کیا ان پر بھی جلد ہی ان (اعمال) کے وبال آ پڑیں گے جو انھوں نے کمائے اور وہ ہرگز عاجز کرنے والے نہیں ہیں۔[51]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاَصَابَہُمۡ
سَیِّاٰتُ
مَا
کَسَبُوۡا
وَالَّذِیۡنَ
ظَلَمُوۡا
مِنۡ ہٰۤؤُلَآءِ
سَیُصِیۡبُہُمۡ
سَیِّاٰتُ
مَا
کَسَبُوۡا
وَمَا
ہُمۡ
بِمُعۡجِزِیۡنَ
تو پہنچیں انہیں
برائیاں
ان (اعمال) کی جو
انہوں نے کمائے
اور وہ جنہوں نے
ظلم کیا
ان لوگوں میں سے
عنقریب پہنچیں گی انہیں
برائیاں
ان (اعمال) کی جو
انہوں نے کمائے
اور نہیں ہیں
وہ
عاجز کرنے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاَصَابَہُمۡ
سَیِّاٰتُ
مَا
کَسَبُوۡا
وَالَّذِیۡنَ
ظَلَمُوۡا
مِنۡ ہٰۤؤُلَآءِ
سَیُصِیۡبُہُمۡ
سَیِّاٰتُ
مَا
کَسَبُوۡا
وَمَا ہُمۡ
بِمُعۡجِزِیۡنَ
توآپڑاان پر
وبال
جو
انہوں نے کمایا
اورجن لوگوں نے
ظلم کیا
ان میں سے
جلدہی آپڑے گاان پر
وبال
جو
انہوں نے کمایا
اورنہیں وہ
ہرگزعاجزکرنے والے
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَاَصَابَهُمْ
سَيِّاٰتُ
مَا كَسَبُوْا ۭ
وَالَّذِيْنَ ظَلَمُوْا
مِنْ هٰٓؤُلَآءِ
سَيُصِيْبُهُمْ
سَيِّاٰتُ
مَا كَسَبُوْا ۙ
وَمَا هُمْ
بِمُعْجِزِيْنَ
پس انہیں پہنچیں
برائیاں
جو انہوں نے کمائی
اور جن لوگوں نے ظلم کیا
ان میں سے
جلد پہنچیں گی انہیں
برائیاں
جو انہوں نے کمایا
اور وہ نہیں
عاجز کرنے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]