اور صور میں پھونکا جائے گا تو جو لوگ آسمانوں میں اور جو زمین میں ہوں گے، مر کر گر جائیں گے مگرجسے اللہ نے چاہا، پھر اس میں دوسری دفعہ پھونکا جائے گا تو اچانک وہ کھڑے دیکھ رہے ہوں گے۔[68]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَنُفِخَ
فِی الصُّوۡرِ
فَصَعِقَ
مَنۡ
فِی السَّمٰوٰتِ
وَمَنۡ
فِی الۡاَرۡضِ
اِلَّا
مَنۡ
شَآءَ
اللّٰہُ
ثُمَّ
نُفِخَ
فِیۡہِ
اُخۡرٰی
فَاِذَا
ہُمۡ
قِیَامٌ
یَّنۡظُرُوۡنَ
اور پھونکا جائے گا
صور میں
تو بےہوش ہو جائے گا
جو کوئی
آسمانوں میں
اور جو کوئی
زمین میں(ہو گا)
مگر
جسے
چاہے
اللہ
پھر
پھونکا جائے گا
اس میں
دوسری مرتبہ
تو یکایک
وہ
کھڑے
وہ دیکھ رہے ہوں گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَنُفِخَ
فِی الصُّوۡرِ
فَصَعِقَ
مَنۡ
فِی السَّمٰوٰتِ
وَمَنۡ
فِی الۡاَرۡضِ
اِلَّا
مَنۡ شَآءَ
اللّٰہُ
ثُمَّ
نُفِخَ
فِیۡہِ
اُخۡرٰی
فَاِذَا
ہُمۡ
قِیَامٌ
یَّنۡظُرُوۡنَ
اورپھونکاجائے گا
صورمیں
توبے ہوش ہوکرگرجائے گا
جو
آسمانوں میں ہے
اورجو
زمین میں ہے
مگر
جسے چاہا
اللہ تعالیٰ نے
پھر
پھونکاجائے گا
اس میں
دوسری بار
تواچانک
وہ
کھڑے
دیکھ رہے ہوں گے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَنُفِخَ فِي الصُّوْرِ
فَصَعِقَ
مَنْ
فِي السَّمٰوٰتِ
وَمَنْ
فِي الْاَرْضِ
اِلَّا
مَنْ
شَآءَ اللّٰهُ ۭ
ثُمَّ
نُفِخَ فِيْهِ
اُخْرٰى
فَاِذَا
هُمْ
قِيَامٌ
يَّنْظُرُوْنَ
اور پھونک ماری جائے گی صور میں
تو بیہوش ہوجائے گا
جو
آسمانوں میں
اور جو
زمین میں
سوائے
جسے
چاہے اللہ
پھر
پھونک ماری جائے گی اس میں
دوبارہ
تو فورا
وہ
کھڑے
دیکھنے لگیں گے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]