آسمانوں کے راستوں پر، پس موسیٰ کے معبود کی طرف جھانکوں اور بے شک میں اسے یقینا جھوٹا گمان کرتا ہوں۔ اور اس طرح فرعون کے لیے اس کا برا عمل خوش نما بنا دیا گیا اور وہ سیدھی راہ سے روک دیا گیا اور فرعون کی تدبیر تباہی ہی میں تھی۔[37]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَسۡبَابَ
السَّمٰوٰتِ
فَاَطَّلِعَ
اِلٰۤی اِلٰہِ
مُوۡسٰی
وَاِنِّیۡ
لَاَظُنُّہٗ
کَاذِبًا
وَکَذٰلِکَ
زُیِّنَ
لِفِرۡعَوۡنَ
سُوۡٓءُ
عَمَلِہٖ
وَصُدَّ
عَنِ السَّبِیۡلِ
وَمَا
کَیۡدُ
فِرۡعَوۡنَ
اِلَّا
فِیۡ تَبَابٍ
راستوں پر
آسمان کے
پھر میں جھانک کر دیکھوں
طرف الٰہ
موسیٰ کے
اور بےشک میں
البتہ میں گمان کرتا ہوں اسے
جھوٹا
اور اسی طرح
مزین کر دیا گیا
فرعون کے لیے
برا
عمل اس کا
اور وہ روک دیا گیا
راستے سے
اور نہیں
چال
فرعون کی
مگر
ہلاکت میں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَسۡبَابَ
السَّمٰوٰتِ
فَاَطَّلِعَ
اِلٰۤی
اِلٰہِ
مُوۡسٰی
وَاِنِّیۡ
لَاَظُنُّہٗ
کَاذِبًا
وَکَذٰلِکَ
زُیِّنَ
لِفِرۡعَوۡنَ
سُوۡٓءُ عَمَلِہٖ
وَصُدَّ
عَنِ السَّبِیۡلِ
وَمَا
کَیۡدُ
فِرۡعَوۡنَ
اِلَّا
فِیۡ تَبَابٍ
راستے
آسمانوں کے
پس میں جھانک کردیکھوں
طرف
معبود کی
موسیٰ کے
اوریقیناً میں
یقیناًخیال کرتاہوں اسے
جھوٹا
اوراسی طرح
خوش نمابنادی گئی
فرعون کے لیے
اس کی بدعملی
اوروہ روک دیاگیا
سیدھے راستے سے
اورنہیں (تھی)
تدبیر
فرعون کی
مگر
تباہی میں
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَسْبَابَ
السَّمٰوٰتِ
فَاَطَّلِعَ
اِلٰٓى
اِلٰهِ مُوْسٰى
وَاِنِّىْ
لَاَظُنُّهٗ
كَاذِبًا ۭ
وَكَذٰلِكَ
زُيِّنَ
لِفِرْعَوْنَ
سُوْٓءُ عَمَلِهٖ
وَصُدَّ
عَنِ
السَّبِيْلِ ۭ
وَمَا كَيْدُ
فِرْعَوْنَ
اِلَّا
فِيْ تَبَابٍ
راستے
آسمانوں
پس جھانک لوں
طرف، کو
موسیٰ کے معبود
اور بیشک میں
اسے البتہ گمان کرتا ہوں
جھوٹا
اور اسی طرح
آراستہ دکھائے
فرعون کو
اس کے بُرے اعمال
اور وہ روک دیا گیا
سے
(سیدھے) راستے
اور نہیں تدبیر
فرعون
مگر، صرف
تباہی میں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]