بے شک وہ لوگ جو اللہ کی آیات میں کسی دلیل کے بغیر جھگڑتے ہیں جو ان کے پاس آئی ہو، ان کے سینوں میںایک بڑائی کے سواکچھ نہیں، جس تک وہ ہرگز پہنچنے والے نہیں ہیں، سو اللہ کی پنا ہ مانگ۔ بے شک وہی سب کچھ سننے والا، سب کچھ دیکھنے والا ہے۔[56]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
الَّذِیۡنَ
یُجَادِلُوۡنَ
فِیۡۤ اٰیٰتِ
اللّٰہِ
بِغَیۡرِ
سُلۡطٰنٍ
اَتٰہُمۡ
اِنۡ
فِیۡ صُدُوۡرِہِمۡ
اِلَّا
کِبۡرٌ
مَّا
ہُمۡ
بِبَالِغِیۡہِ
فَاسۡتَعِذۡ
بِاللّٰہِ
اِنَّہٗ
ہُوَ
السَّمِیۡعُ
الۡبَصِیۡرُ
بےشک
وہ لوگ جو
جھگڑتے ہیں
آیات میں
اللہ کی
بغیر
کسی دلیل کے
جو آئی ہو ان کے پاس
نہیں
ان کے سینوں میں
مگر
بڑائی
نہیں
وہ
پہنچنے والے اسے
پس پناہ طلب کیجیے
اللہ کی
بےشک وہ
وہی ہے
خوب سننے والا
خوب دیکھنے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّ
الَّذِیۡنَ
یُجَادِلُوۡنَ
فِیۡۤ اٰیٰتِ اللّٰہِ
بِغَیۡرِ
سُلۡطٰنٍ
اَتٰہُمۡ
اِنۡ
فِیۡ صُدُوۡرِہِمۡ
اِلَّا
کِبۡرٌ
مَّاہُمۡ
بِبَالِغِیۡہِ
فَاسۡتَعِذۡ
بِاللّٰہِ
اِنَّہٗ
ہُوَ
السَّمِیۡعُ
الۡبَصِیۡرُ
یقیناً
جو لوگ
جھگڑا کر تے ہیں
اللہ تعالیٰ کی آیات میں
بغیر
دلیل کے
جو آئی ہوان کے پاس
نہیں
ان کے دلوں میں
مگر
ایک بڑائی ہے
نہیں ہرگز وہ
پہنچنے والے اس کو
چنانچہ آپ پناہ مانگیں
اللہ تعالیٰ کی
یقیناً وہ
وہی
سب کچھ سننے والا
سب کچھ دیکھنے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اِنَّ
الَّذِيْنَ
يُجَادِلُوْنَ
فِيْٓ
اٰيٰتِ اللّٰهِ
بِغَيْرِ
سُلْطٰنٍ
اَتٰىهُمْ ۙ
اِنْ
فِيْ
صُدُوْرِهِمْ
اِلَّا
كِبْرٌ
مَّا هُمْ
بِبَالِغِيْهِ ۚ
فَاسْتَعِذْ
بِاللّٰهِ ۭ
اِنَّهٗ
هُوَ السَّمِيْعُ
الْبَصِيْرُ
بیشک
وہ لوگ جو
جھگڑتے ہیں
میں
اللہ کی آیات
بغیر
کسی سند
ان کے پاس آئی ہو
نہیں
میں
ان کے سینے (دل)
سوائے
تکبر
نہیں وہ
اس تک پہنچنے والے
پس آپ پناہ چاہیں
اللہ کی
بیشک وہ
وہی سننے والا
دیکھنے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]