اور نہ اندھا اور دیکھنے والا برابر ہوتا ہے اور نہ وہ لوگ جو ایمان لائے اور انھوںنے نیک اعمال کیے اور نہ وہ جو برائی کرنے والا ہے، بہت کم تم نصیحت حاصل کرتے ہو۔[58]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَا
یَسۡتَوِی
الۡاَعۡمٰی
وَالۡبَصِیۡرُ
وَالَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ
وَلَا
الۡمُسِیۡٓءُ
قَلِیۡلًامَّا
تَتَذَکَّرُوۡنَ
اور نہیں
برابر ہوسکتے
اندھا
اور دیکھنے والا
اور وہ جو
ایمان لائے
اور انہوں نے عمل کیے
نیک
اور نہ
بدکار
کتنا کم
تم نصیحت پکڑتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَا
یَسۡتَوِی
الۡاَعۡمٰی
وَالۡبَصِیۡرُ
وَالَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ
وَلَا
الۡمُسِیۡٓءُ
قَلِیۡلًا
مَّا
تَتَذَکَّرُوۡنَ
اور نہیں
برابر
اندھا
اور دیکھنے والا
اور جو لوگ
ایمان لائے
اور انہوں نے کیے
نیک اعمال
اور نہ
برائی کر نے والا
بہت ہی کم ہے
جو
تم نصیحت حاصل کر تے ہو
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمَا يَسْتَوِي
الْاَعْمٰى
وَالْبَصِيْرُ
وَالَّذِيْنَ
اٰمَنُوْا
وَعَمِلُوا
الصّٰلِحٰتِ
وَلَا الْمُسِيْٓءُ ۭ
قَلِيْلًا
مَّا
تَتَذَكَّرُوْنَ
اور برابر نہیں
نابینا
اور بینا
اور جو لوگ
ایمان لائے
اور انہوں نے عمل کئے
اچھے
اور نہ بدکار
بہت کم
جو
تم غور و فکر کرتے ہو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]