اور اگر اللہ چاہتا تو ضرور انھیں ایک امت بنا دیتا اور لیکن وہ اپنی رحمت میں داخل کرتا ہے جسے چاہتا ہے اور جو ظالم ہیں ان کے لیے نہ کوئی دوست ہے اور نہ کوئی مددگار۔[8]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَوۡ
شَآءَ
اللّٰہُ
لَجَعَلَہُمۡ
اُمَّۃً
وَّاحِدَۃً
وَّلٰکِنۡ
یُّدۡخِلُ
مَنۡ
یَّشَآءُ
فِیۡ رَحۡمَتِہٖ
وَالظّٰلِمُوۡنَ
مَا
لَہُمۡ
مِّنۡ وَّلِیٍّ
وَّلَا
نَصِیۡرٍ
اور اگر
چاہتا
اللہ
البتہ وہ بنا دیتا انہیں
امت
ایک ہی
اور لیکن
وہ داخل کرتا ہے
جسے
وہ چاہتا ہے
اپنی رحمت میں
اور جو ظالم ہیں
نہیں
ان کے لیے
کوئی دوست
اور نہ
کوئی مددگار
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَوۡ
شَآءَ
اللّٰہُ
لَجَعَلَہُمۡ
اُمَّۃً
وَّاحِدَۃً
وَّلٰکِنۡ
یُّدۡخِلُ
مَنۡ یَّشَآءُ
فِیۡ رَحۡمَتِہٖ
وَالظّٰلِمُوۡنَ
مَا
لَہُمۡ
مِّنۡ وَّلِیٍّ
وَّلَا
نَصِیۡرٍ
اوراگر
چاہتا
اللہ تعالیٰ
ضروربنادیتااُن کو
اُمت
ایک ہی
اورلیکن
وہ داخل کرتاہے
جس کوچاہتاہے
اپنی رحمت میں
اورظالم
نہیں
ان کے لیے
کوئی کارساز
اورنہ
کوئی مددگار
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَوْ شَآءَ اللّٰهُ
لَجَعَلَهُمْ
اُمَّةً
وَّاحِدَةً
وَّلٰكِنْ يُّدْخِلُ
مَنْ يَّشَآءُ
فِيْ رَحْمَتِهٖ
وَالظّٰلِمُوْنَ
مَا لَهُمْ
مِّنْ وَّلِيٍّ
وَّلَا نَصِيْرٍ
اور اگر اللہ چاہتا
البتہ بنادیتا ان کو
امت
ایک ہی
لیکن وہ داخل کرے گا۔ وہ داخل کرتا ہے
جس کو چاہے گا۔ چاہتا ہے
اپنی رحمت میں
اور ظالم
نہیں ان کے لیے
کوئی دوست
اور نہ کوئی مددگار
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]